• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ناظرین گیلری سے دوافراد کے کودنے کے بعد لوک سبھا کی سیکورٹی سخت

ناظرین گیلری پاس کے اجرا پر پابندی،اسپیکر نے مکمل رپورٹ طلب کی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2023
in قومی خبریں
0
ناظرین گیلری سے دوافراد کے کودنے کے بعد لوک سبھا کی سیکورٹی سخت

نئی دہلی: لوک سبھا کی سکیورٹی میں کوتاہی کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے واقعہ کی مکمل رپورٹ طلب کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی برلا نے ناظرین گیلری کے لیے بنائے گئے پاسوں کے جاری کرنے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔لوک سبھا اور پارلیمنٹ کے حفاظتی انتظامات کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے، اسپیکر برلا نے آج شام ہی ایک آل پارٹی میٹنگ بلائی ہے، جس میں ایوان کی تمام سیاسی جماعتوں کے فلور لیڈروں کو مدعو کیا گیا ہے۔
جب دوپہر 2 بجے لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوئی تو اسپیکر اوم برلا نے بدھ کے روز ایوان کی سکیورٹی میں لاپروائی کے بارے میں ایوان کو آگاہ کیا اور کہا کہ ایوان میں کودنے والےدونوں نوجوانوں کو پکڑ لیا گیاہےاور ان کے ساتھ موجود سامان بھی ضبط کر لیا گیا۔ برلا نے بتایا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے بھی دو لوگ پکڑے گئے ہیں۔لوک سبھا اسپیکر برلا نے کہا، "وقفہ صفر کے دوران پیش آنے والے اس واقعہ کی لوک سبھا اپنی سطح پر مکمل تحقیقات کر رہی ہے اور اس سلسلے میں دہلی پولیس کو ضروری ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ لیکن جو ہم سب کی تشویش ہے، وہ یہ ہے کہ وہ دھواں کیا تھا؟ تو اب تک کی ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دھواں عام اور سنسنی پھیلانے والا تھا، اس لیے یہ دھواں تشویش کا باعث نہیں ہے، اس کی ابتدائی تحقیقات ہوچکی ہیں۔ایوان میں اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے بحث کے مطالبے پر برلا نے کہا کہ واقعہ کی ابتدائی تحقیقات ابھی جاری ہے اور حتمی تحقیقات میں حقائق سامنے آنے کے بعد وہ ایوان کو حقائق سے آگاہ کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر موہن یادو نے حلف لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

7 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार