• Home
ہفتہ, نومبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایک یا دو دن میں دہلی میں اسکول کھل جائیں گے -کیجریوال

جمنا کی آبی سطح بڑھنے سے آنے والا سیلاب ابھی ختم نہیں ہوا ہے اور متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2023
in قومی خبریں
0
ایک یا دو دن میں دہلی میں اسکول کھل جائیں گے -کیجریوال

نئی دہلی: دہلی میں جمنا کی آبی سطح بڑھنے سے آنے والا سیلاب ابھی ختم نہیں ہوا ہے اور متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ وہیں، وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی کے 6 اضلاع سیلاب سے متاثر ہیں اور راحت رسانی کے لیے مختلف مقامات پر کیمپ لگائے گئے ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پمپ کے ذریعے پانی باہر نکالا جاتا ہے۔ جس کے بعد صورتحال کسی حد تک درست ہونے کا امکان ہے۔ دریں اثنا، یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ دہلی میں اسکول کب کھلیں گے؟ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کہا ہے کہ ایک یا دو دن مزید دیں پھر اسکول کھل جائیں گے۔

وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکولوں اور دھرم شالوں میں کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔ کئی لوگوں کے کاغذات اور بچوں کی کتابیں پانی میں بہہ گئی ہیں، جس کے لیے خصوصی کیمپ لگائے جائیں گے، بچوں کے لیے کتابوں کا انتظام کیا جائے گا۔ سی ایم کیجریوال نے کہا کہ ہم ایک ایسا طریقہ تلاش کر رہے ہیں کہ ہم سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو کچھ دے سکیں جن کا سب کچھ بہہ گیا ہے، ہم ان کے نقصانات کی تلافی کر سکیں۔

سی ایم کیجریوال کی جانب سے کہا گیا کہ جمنا کا پانی آہستہ آہستہ نیچے جا رہا ہے اور آبی سطح اب 205.9 تک پہنچ گئی ہے۔ جوں جوں پانی نیچے جا رہا ہے حالات معمول پر آ رہے ہیں۔ رنگ روڈ کھولنے کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پمپوں سے پانی نکالا جا رہا ہے، جس میں ابھی وقت لگ رہا ہے۔ پانی ہٹاتے ہی سڑک بحال کر دی جائے گی۔

وہیں، ہریانہ کی طرف سے دہلی حکومت پر الزام لگایا گیا کہ دہلی حکومت آئی ٹی او بیراج کے لیے رقم نہیں دے رہی ہے۔ جس پر کیجریوال نے کہا کہ آئی ٹی او بیراج کو پیسہ دہلی حکومت نہیں این ٹی پی سی دیتی تھی، حکومت نہیں اور یہ مرکزی حکومت کے تحت کام کرتی ہے۔ این ٹی پی سی سے اس بارے میں پوچھا جانا چاہئے۔ دوسری جانب بی جے پی کی جانب سے آپ حکومت کے وزراء کی مخالفت پر سی ایم کیجریوال نے کہا کہ بی جے پی کو اس قسم کی سیاست نہیں کرنی چاہیے، سب کو مل کر کام کرنا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

نومبر 5, 2026
ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
Next Post
لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہی بابولال مرانڈی بی جے پی کو درمیان میں ڈبو دیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

5 گھنٹے ago
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार