• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کرناٹک میں قومی ترانہ گاتے وقت اسکولی طالبہ کی موت

یتیم پیلیشا اسکول کے ہاسٹل میں رہتی تھی اور ایک ہونہار طالبہ تھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2023
in قومی خبریں
0
کرناٹک  میں قومی ترانہ گاتے وقت اسکولی  طالبہ کی موت

بنگلور:کرناٹک کے چامراج نگر میں بدھ کی صبح ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا۔ یہاں ایک اسکول میں صبح کے دعائیہ جلسہ کے دوران قومی ترانہ گاتے وقت ایک طالبہ کی موت مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے ہو گئی۔ اسکول انتظامیہ سے جڑے لوگوں نے طالبہ کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا، لیکن ڈاکٹر اس کی جان بچانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ طالبہ کی موت کی خبر ملتے ہی پولیس اسکول پہنچی اور واقعہ کی تفصیلی جانکاری حاصل کی۔ پولیس نے طالبہ کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
مہلوک طالبہ کا نام پیلیشا بتایا جا رہا ہے جس کی عمر تقریباً 16 سال تھی۔ جس اسکول میں یہ واقعہ پیش آیا ہے وہ چامراج نگر ضلع کے گنڈلوپیٹ میں ہے۔ طالبہ یہاں دسویں کی تعلیم حاصل کر رہی تھی۔ اسکول انتظامیہ کے مطابق روزانہ کی طرح صبح میں بدھ کو اسکول کا دعائیہ جلسہ ہو رہا تھا، سبھی بچے قومی ترانہ گا رہے تھے اسی دوران مذکورہ طالبہ کی طبیعت بگڑ گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شروع میں اسکولی اساتذہ کو لگا کہ شاید اسے چکر جیسا کچھ ہوا ہے، لیکن بعد میں پیلیشا کی طبیعت بگڑنے لگی۔ اس کے بعد اساتذہ نے طالبہ کو اسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی جان بچانے کی بھرپور کوشش کی، لیکن کچھ دیر بعد ہی اس کی موت ہو گئی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پہلی نظر میں لگتا ہے کہ طالبہ کو دل کا دورہ پڑا تھا۔
طالبہ کے تعلق سے بتایا جا رہا ہے کہ اس کے والدین نہیں تھے۔ وہ ایک یتیم بچی تھی اور نرملا اسکول کے ہاسٹل میں رہتی تھی۔ اس حادثہ کے بعد سے اسکول میں ایک افرا تفری کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اسکول کے اساتذہ اور بچے صدمے میں ہیں۔ اسکول کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ پیلیشا ایک ہونہار طالبہ تھی، وہ پڑھنے میں ذہین تھی۔ کسی کو بھروسہ نہیں ہو رہا ہے کہ پیلیشا اب اس دنیا میں نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

Next Post
نوح بلڈوزر کاروائی کے متاثرین کے لئے سپریم کورٹ میں معاوضہ کی استدعا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

5 گھنٹے ago
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार