• Home
ہفتہ, ستمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

سماجوادی پارٹی کی جانب سےمزید 11لوک سبھا امیدواروں کا اعلان

غازی پور سے مختار انصاری کے بھائی افضال انصاری کو ٹکٹ دیا گیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2024
in ریاستی خبریں
0
سماجوادی پارٹی کی جانب سےمزید 11لوک سبھا امیدواروں کا اعلان

لکھنئو: سماجوادی پارٹی نے اتر پردیش کی مزید 11 پارلیمانی سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیاہے۔اس سے پہلے پارٹی 16 پارلیمانی سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر چکی ہے۔ غازی پور سے مختار انصاری کے بھائی افضال انصاری کو ٹکٹ دیا گیا ہے، جبکہ مظفر نگر سے ہریندر ملک کو امیدوار بنایا گیا ہے۔سماجوادی پارٹی نے پیر کے روز امیدواروں کی تازہ فہرست جاری کی جس میں شاہجہاں پور سے راجیش کشیپ، ہردوئی سے اوشا ورما، مشرخ سے رامپال راجونشی، موہن لال گنج سے آر کے چودھری، پرتاپ گڑھ سے ایس پی سنگھ بگھیل، بہرائچ سے رمیش گوتم، گونڈا سے شریا ورما، چندولی سے ویریندر سنگھ اور آنولا پارلیمانی سیٹ سے نیرج موریہ کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
اکھلیش یادو کی پارٹی یعنی سماجوادی پارٹی نے 30 جنوری کو پہلی فہرست جاری کی تھی جس میں 16 امیدواروں کے نام کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس فہرست کے مطابق ڈمپل یادو کو مین پوری، شفیق الرحمن برق کو سنبھل اور روی داس مہروترا کو لکھنؤ لوک سبھا سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے ذریعہ نئی فہرست جاری کیے جانے کے بعد مجموعی طور پر 27 سیٹوں کے لیے امیدواروں کا نام سامنے آ چکا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس
بہار

این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ میں  گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف میں دبے
ریاستی خبریں

اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے 15 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
چنڈی گڑھ میئر انتخابات کے دوران بیلٹ پیپرز سے چھیڑ چھاڑ پرسپریم کورٹ سخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

2 گھنٹے ago
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور طوفانی ہواؤں کی پیشین گوئی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार