• Home
اتوار, اکتوبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ہاپوڑ میں اندوہناک سڑک حادثہ ۔ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

کار ڈرائیور نے اپنا توازن کھو دینے کے باعث گاڑی ہائی وے پر بنے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہاپوڑ میں اندوہناک سڑک حادثہ ۔ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

ہاپوڑ: اتر پردیش کے ہاپوڑ میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک کار اور ٹرک میں تصادم ہو گیا، جس میں ایک ہی کنبہ کے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ تصادم اتنا بھیانک تھا کہ کار کے پرخچے اڑ گئے۔خبر کے مطابق، یہ حادثہ دہلی-لکھنؤ ہائی وے این ایچ-9 پر گڑھ کوتوالی علاقہ کے اللہ بخش پور کٹ کے نزدیک پیش آیا۔ کار سوار کنبہ غازی آباد سے گجرولہ کے لئے سفر کر رہا تھا، کہ اچانک دیر رات گئے یہ حادثہ پیش آیا۔ اس حادثہ میں جان گنوانے والے تمام افراد کا تعلق غازی آباد سے ہے۔جائے حادثہ پر پہنچی پولیس نے مہلوکین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا ہے۔ حادثہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے، جسے علاج کے لئے نزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد ہائی پور جام لگ گیا اور آنے جانے والوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔بتایا جا رہا ہے کہ کار ڈرائیور نے اپنا توازن کھو دیا تھا اور کار بے قابو ہو گئی تھی، جس کی وجہ سے وہ ہائی وے پر بنے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ کار کی رفتار بہت زیادہ تھی، جس کی وجہ سے وہ نیشنل ہائی وے پر پلٹ گئی۔ اسی دوران مخالف سمت سے ایک ٹرک آ رہا تھا، جو کار سے ٹکرا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش
ریاستی خبریں

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
Next Post
انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوے کے سیلاب کاقہر! 52 ہلاک، 17 لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

9 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार