• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

9,760 کروڑ روپے کے 2,000 روپے کے نوٹ اب بھی سسٹم میں موجود

آر بی آئی کے مطابق دوہزار روپئے کے 97.26 فیصد نوٹس ہی بینکوں میں جمع ہوئے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2023
in قومی خبریں
0
9,760 کروڑ روپے کے 2,000 روپے کے نوٹ اب بھی سسٹم میں موجود

نئی دہلی :ریزرو بینک آف انڈیا نے 19 مئی 2023 کو 2000 روپے کے نوٹ اعلان کیا تھا ۔ اس کے لیے لوگوں کو 30 ستمبر 2023 تک کا وقت دیا گیا تھا۔ آج آر بی آئی نے کہا کہ 9,760 کروڑ روپے کے 2,000 روپے کے نوٹ اب بھی بینکنگ سسٹم میں موجود ہیں۔ جبکہ 2 ہزار روپئے کے 97.26 فیصد نوٹس کو بینکوں میں جمع کرایا گیاہے۔
آر بی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ 2000 روپے کا نوٹ چلن میں تھی۔ 19 مئی 2023 کو 2000 روپے کے 3.56 لاکھ کروڑ روپے کے نوٹ بازار میں گردش میں تھے۔ اب بینکنگ نظام میں صرف 9,760 کروڑ روپے ہیں۔ اس طرح اب تک 97.26 فیصد بینکنگ سسٹم میں واپس آ گئے۔اگر آپ نے ابھی تک 2,000 روپے کے نوٹ نہیں بدلے ہیں، تو آپ RBI کے 19 دفاتر میں 2,000 روپے کے بینک نوٹ جمع اور/یا تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، آپ بینک اکاؤنٹ میں کریڈٹ کے لیے کسی بھی پوسٹ آفس کے ذریعے RBI کے جاری کرنے والے دفتر کو 2000 روپے کے بینک نوٹ بھی بھیج سکتے ہیں۔ہم آپ کو بتادیں کہ آر بی آئی نے 30 ستمبر 2023 تک نوٹوں کو تبدیل کرنے یا جمع کرنے کا وقت دیا تھا۔ اس کے بعد اس کی آخری تاریخ 7 اکتوبر تک بڑھا دی گئی تھی۔ بینک کی شاخوں میں جمع اور تبادلہ دونوں خدمات 7 اکتوبر کو بند کردی گئیں اور8 اکتوبر سے لوگوں کو 2000 روپے کے نوٹ کو آر بی آئی کے 19 دفاتر میں تبدیل یا جمع کرانے کی سہولت دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
اذان کے خلاف عرضی مسترد کئے جانے کاجماعت اسلامی ہند کی جانب سے خیر مقدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

4 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार