• Home
پیر, نومبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گھر میں کام دینے کا لالچ دے کر 15.14 لاکھ روپے اڑا لیے

مہاراشٹر کے تھانے میں ٹھگی کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا- 37 سالہ خاتون بنی نشانہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2025
in قومی خبریں
0
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

تھانے:مہاراشٹر کے تھانے میں ٹھگی کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک 37 سالہ خاتون سے مبینہ طور پر کچھ لوگوں کے ذریعہ گھر میں کام دینے کا لالچ دے کر 15.14 لاکھ روپے اڑا لیے گئے۔ اس بات کا انکشاف ایک پولیس افسر نے ایک نیوز ایجنسی کو دی۔ فی الحال پولیس پورے معاملے کی جانچ شروع کرتے ہوئے ملزمین کی تلاش میں لگ گئی ہے۔

افسر کے مطابق جعلسازوں میں ایک خاتون بھی شامل تھی۔ تینوں نے گزشتہ سال فروری سے جولائی کے درمیان ڈومبی ولی کی رہنے والی ایک خاتون سے رابطہ کیا تھا۔ منا پاڑہ پولیس تھانہ کے ایک افسر نے بتایا کہ انہوں نے متاثرہ خاتون کو ٹیلی گرام ایپلی کیشن کا ایکسس دیا۔ اس کے بعد اسے آن لائن پورا کرنے کے لیے کام دیے۔

جعلسازوں کی طرف سے متاثرہ کو کام کرنے کے لیے پُرکشش ریٹرن کی بھی یقین دہانی کرائی گئی، جس کے بعد ملزمین نے کچھ وقت کے لیے مختلف آن لائن لین دین کے توسط سے اس سے 15 لاکھ 14 ہزار 460 روپے لے لیے۔ جب متاثرہ خاتون کو ملزمین کو دی گئی رقم یا وعدہ کی گئی کمائی واپس نہیں ملی تو اس نے اس کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی۔

مناپاڑہ پولیس نے منگل کو تینوں ملزمین کے خلاف متعلقہ قانونی التزامات کے تحت ایف آئی آر درج کی۔ افسر نے بتایا کہ ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔ جانچ میں سامنے آیا ہے کہ ملزمین نے اسی طرح سے کم سے کم پانچ دیگر لوگوں کو بھی ٹھگا ہے اور اس کی تصدیق کے لیے جانچ جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

جعلی ویڈیو کے جال میں پھنس کر بزرگ نے گنوائے 1.41 کروڑ روپے!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
کوٹا کے نیو میڈیکل کالج میں ایک اور زچہ کی موت
قومی خبریں

کوٹا کے نیو میڈیکل کالج میں ایک اور زچہ کی موت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
مفرور للت مودی نے برطانوی شہریت حاصل کر لی
قومی خبریں

مفرور للت مودی نے برطانوی شہریت حاصل کر لی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
دہلی میں چھٹھ پوجا کے پیش نظر 15 اور 16 نومبر کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

دہلی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا
قومی خبریں

چھٹھ اور شادیوں کے موقع پر ہوائی کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
Next Post
7.81 لاکھ سم کارڈ اور 83 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹ  بلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈونالڈ ٹرمپ کوشدید عدالتی جھٹکا۔کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی

وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کی پارٹی میں بغاوت!

2 گھنٹے ago
راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार