• Home
پیر, ستمبر 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد سے دس گھنٹے ای ڈی کی پوچھ گچھ

صبح 11 بجے ای ڈی کے دفتر پہنچے تھے اور رات 9 بجے گھر واپس آئے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2024
in بہار
0
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد سے دس  گھنٹے ای ڈی کی پوچھ گچھ

پٹنہ: آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو پیر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے اہلکاروں کی طرف سے گھنٹوں پوچھ گچھ کے بعد پیر کی رات دیر گئے گھر واپس لوٹ گئے۔ لالو پرساد یادو صبح 11 بجے ای ڈی کے دفتر پہنچے تھے اور رات 9 بجے تک وہیں رہے۔ آئی آر سی ٹی سی لینڈ فار جاب کیس میں افسران نے ان سے 10 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔دن کے وقت، لالو پرساد کے حامی بڑی تعداد میں ای ڈی کے دفتر میں جمع ہوئے اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بی جے پی اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے خلاف نعرے لگائے۔آر جے ڈی ایم ایل سی سنیل کمار سنگھ نے کہا، ’’ای ڈی کی کارروائی انتہائی افسوسناک ہے۔ لالو پرساد یادو کی عمر 76 سال ہے اور حال ہی میں ان کا گردہ ٹرانسپلانٹ ہوا ہے۔ انہیں 10 گھنٹے تک ای ڈی کے دفتر میں رہنے پر مجبور کیا گیا۔ یہ ایک غیر انسانی فعل ہے۔ یہ واقعہ شرمناک ہے۔انہوں نے کہا کہ ’’وہ برسوں سے لالو پرساد یادو کو ہراساں کر رہے تھے اور ہم نے بار بار کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات تک ایسی چیزیں ہوتی رہیں گی۔‘‘
لالو پرساد کی بڑی بیٹی اور راجیہ سبھا کی رکن میسا بھارتی نے کہا، "ملک پر حکومت کرنے والے لوگ سرکاری ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے ایک بیمار کو 10 گھنٹے تک ای ڈی کے دفتر میں رہنے پر مجبور کیا۔ میں دو سے تین بار دوا دینے کے لیے اندر گئی۔تاہم، بی جے پی کے رہنما اور نئے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے کہا، "لالو پرساد یادو چارہ گھوٹالے میں اس وقت کے وزرائے اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا اور اندر کمار گجرال کی وجہ سے جیل گئے، جنہوں نے سی بی آئی کو ہدایت کی تھی کہ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کریں۔ لینڈ فار جاب آئی آر سی ٹی سی اراضی گھوٹالہ ہوا، منموہن سنگھ حکومت نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی اور کیس پہلے سی بی آئی اور بعد میں ای ڈی کو سونپا گیا۔‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
Next Post
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی کے بیان پر کانگریس اور ٹی ایم سی کی حکومت پر تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

18 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार