• Home
بدھ, جولائی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

محفوظ زمرے کے امیدواروں کو ان کا آئینی حق ملنا چاہیے- مایاوتی

اتر پردیش میں 69 ہزار ٹیچروں کی بھرتی کے معاملے میں سابق وزیر اعلیٰ نے بی جے پی حکومت سے ایماندارانہ رخ اپنانےکا مطالبہ کیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2024
in ریاستی خبریں
0
مایاوتی نے  ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ دوہرایا

اتر پردیش میں 69 ہزار ٹیچروں کی بھرتی کے معاملے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ کے نئی فہرست بنانے والے حکم پر سپریم کورٹ روک لگا چکی ہے۔ عدالت عظمیٰ کے اس فیصلہ کے بعد یوپی میں سیاست تیز ہوگئی ہے۔ اس معاملے میں بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور اتر پردیش کی سابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اس معاملے میں ایماندارانہ رخ اپنانا چاہیے۔

منگل کو مایاوتی نے سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں لکھا "یوپی ٹیچر بھرتی معاملے میں محفوظ زمرہ کے امیدواروں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چاہیے۔ انہیں اپنا آئینی حق ضرور ملنا چاہیے۔ ساتھ ہی حکومت اس معاملے میں اپنا ایماندارانہ رخ اپنائے تاکہ ان کے ساتھ کسی طرح کی بھی ناانصافی نہ ہو۔مایاوتی سے پہلے سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے بھی بی جے پی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ حکومت نوکری نہیں دینے والی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا تھا کہ 69000 ٹیچر بھرتی کے معاملہ میں یوپی حکومت دوہرا کھیل نہ کھیلے۔ اس دوہری سیاست سے دونوں طرف کے امیدواروں کو ٹھگنے اور سماجی، اقتصادی و ذہنی طور سے ٹھیس پہنچانے کی کوشش بی جے پی حکومت نہ کرے۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ ریاست کی بی جے پی حکومت کے بدعنوانی سے بھرے طریقہ کار کا نتیجہ امیدوار کیوں بھگتیں؟

دراصل سپریم کورٹ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم پر پیر کو روک لگا دی تھی جس میں اتر پردیش حکومت کو ریاست میں 69 ہزار اسسٹنٹ ٹیچروں کی نئی سلیکشن لسٹ تیار کرنے کو کہا گیا تھا۔ عدالت عظمیٰ نے جون 2020 اور جنوری 2022 میں جاری ٹیچروں کی سلیکشن لسٹ کو رد کرنے سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم پر بھی روک لگا دی، جن میں 6800 امیدوار شامل تھے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے روی کمار سکسینہ اور 51 دیگر عرضی دہندگان کی درخواست پر ریاستی حکومت اور یوپی بیسک ایجوکیشن بورڈ کے سکریٹری سمیت دیگر کو نوٹس بھی جاری کیا۔ سپریم کورٹ میں اب اس معاملے کی اگلی سماعت 25 ستمبر کو ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج
بہار

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک
بہار

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل
بہار

جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
Next Post
مہاراشٹرمیں عید میلادالنبیؐ 18 ستمبر کو منانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

6 منٹس ago
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

28 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार