• Home
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نوح بلڈوزر کاروائی کے متاثرین کے لئے سپریم کورٹ میں معاوضہ کی استدعا

جمعیۃ علما ہند نے عدالت عظمیٰ سے اپیل کی کہ تمام ریاستوں کو بلڈوزر کے ذریعے غیر قانونی انہدام کو روکنے کے لیے ہدایات جاری کی جائیں۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2023
in قومی خبریں
0
نوح بلڈوزر کاروائی کے متاثرین کے لئے سپریم کورٹ میں معاوضہ کی استدعا

نئی دہلی: پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ کی جانب سے نوح میں بلڈوزر کی کارروائی پر روک لگانے کے بعد جمعیۃ علما ہند نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ جمعیۃ نے اپنی درخواست میں سپریم کورٹ سے ان لوگوں کی بحالی کے لیے ہدایت دینے کی استدعا کی ہے جن کے مکانات فرقہ وارانہ تشدد کے بعد انتظامیہ نے بلڈوزر کے ذریعے منہدم کر دیے۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے اپیل کی گئی ہے کہ تمام ریاستوں کو بلڈوزر کے ذریعے غیر قانونی انہدام کو روکنے کے لیے ہدایات جاری کی جائیں۔ عرضی میں یوپی، ایم پی، دہلی اور گجرات میں بلڈوزر کے ذریعے کی گئی کارروائیوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
تشدد کے بعد جن لوگوں کے مکانات گرائے گئے ان کے لیے معاوضہ فراہم کرنے اپنی عرضی میں جمعیۃ نے کہا کہ پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ہریانہ کے نوح میں مسلمانوں کی املاک پر ظالمانہ بلڈوزر آپریشن کو روک دیا ہے لیکن نہ تو غیر قانونی طور پر مسمار کیے گئے تقریباً 650 کچے پکے مکانات کے مکینوں کے لیے معاوضہ اور آبادکاری کا حکم دیا گیا اور نہ ہی غلطی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا کوئی حکم جاری کیا گیا۔
جمعیۃ نے عرضی میں کہا ’’ہریانہ انتظامیہ نے مکان کو گرانے سے پہلے کوئی پیشگی اطلاع یا وارننگ نہیں دی تھی۔ جو تعمیرات گرائی گئی ہیں ان میں رہنے والوں کے پاس کوئی ٹھکانہ نہیں ہے اور جو لوگ کام کی جگہ کھو چکے ہیں، ان کے پاس روزی روٹی کمانے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔‘‘درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایک سخت طریقہ کار کی ضرورت ہے، جس میں کسی شخص کے ذاتی حقوق کو پامال کیے بغیر متاثرین کی بحالی اور رہائش کے انتظامات کا موقع دیا جائے۔
جمعیۃ نے درخواست میں کہا کہ بلڈوزر چلانا غیر قانونی ہے، چاہے بلڈوزر کسی بھی مذہب کے لوگوں کی املاک پر کیوں نہ چلے۔ مبینہ ملزمان کے گھروں کو بلڈوز کرنا یا محض اس وجہ سے کہ ایسی عمارت سے مبینہ طور پر پتھر برسائے گئے، سزا سے پہلے کی سزا کے مترادف ہے جو کہ قانونی طور پر غلط ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بلڈوزنگ کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اس لیے یہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ مبینہ غیر قانونی تعمیرات کو گرانے کے لیے قانون یا کم از کم رہنما اصولوں پر عمل کیا جائے۔ اس طرح کے انہدام کی وجوہات فطرت میں من مانی ہیں۔ یہ فائدے کے بجائے بہت زیادہ نقصان کا باعث بنتا ہے، جس کے نتیجے میں افراد اور ان کے مستقبل کے لیے بہت زیادہ تکلیف اور غیر یقینی صورتحال پیدا ہوتی ہے۔
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال اتر پردیش، مدھیہ پردیش، دہلی، گجرات اور دیگر ریاستوں میں بلڈوزر سے توڑ پھوڑ کی گئی تھی، جس پر سپریم کورٹ نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے سخت زبانی سرزنش کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

سمندری طوفان ’ارنب‘آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب پہنچا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
Next Post
تحریک عدم اعتماد رپربولتے ہوئے راہل کامودی پرتلخ حملہ

تحریک عدم اعتماد رپربولتے ہوئے راہل کامودی پرتلخ حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

18 گھنٹے ago
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem