• Home
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

این سی ای آر ٹی کی اسکولی کتابوں میں رامائن اور مہابھارت کو شامل کرنے سفارش

اعلیٰ سطحی پینل نے یہ بھی کہاکہ نصابی کتابوں میں ملک کا نام انڈیا نہیں بلکہ بھارت ہونا چاہیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 22, 2023
in قومی خبریں
0
این سی ای آر ٹی کی اسکولی کتابوں میں رامائن اور مہابھارت کو شامل کرنے سفارش

نئی دہلی :این سی ای آر ٹی جلد ہی اسکولی کتابوں میں رامائن اور مہابھارت کی شمولیت بعید از قیاس نہیں ہے۔میڈیا کی خبروں کے مطابق این سی ای آر ٹی کے ایک اعلیٰ سطحی پینل نے اپنی سفارش میں کہا ہے کہ ’کلاسیکی دور‘ کی تاریخ کے حصے کی شکل میں رامائن اور مہابھارت جیسی رزمیہ داستانیں اسکولی کتابوں میں شامل کیے جانے چاہئیں۔ حالانکہ ابھی تک این سی ای آر ٹی نے اس سلسلے میں کوئی آفیشیل اطلاع شیئر نہیں کی ہےلیکن ایسی خبریں ہیں۔ اعلیٰ سطحی پینل نے کلاسز کی دیواروں پر آئین کی تمہید مقامی زبان میں لکھے جانے کی سفارش بھی کی ہے۔ علاوہ ازیں پینل نے نصابی کتابوں میں ہندوستانی علمی نظام، ویدوں اور آیوروید کو شامل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
ابھی ان سبھی مشوروں پر این سی ای آر ٹی کی منظوری باقی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی زیر بحث ہے کہ این سی ای آر ٹی کی اسکولی کتابوں میں انڈیا کی جگہ بھارت لکھا جا سکتا ہے۔ این سی ای آر ٹی کی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے انڈیا کی جگہ پر بھارت لکھے جانے کی سفارش بھی کی ہے۔ حالانکہ این سی ای آر ٹی کا کہنا ہے کہ اسکولی کتابوں میں انڈیا کا نام بدل کر بھارت کرنے والی خبروں پر کسی بھی طرح کا تبصرہ کرنا ابھی جلدبازی ہوگی۔ این سی ای آر ٹی نے بتایا ہے کہ نئے نصاب اور کتابوں پر کام ہو رہا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ این سی ای آر ٹی نصاب میں ترمیم کرنے کی سفارش پروفیسر ’سی آئی آئیجیک‘ کی صدارت والی کمیٹی نے کی تھی۔ سفارش کے مطابق پرائمری سے لے کر ہائی اسکول سطح تک اسکولی نصابوں میں ملک کا نام انڈیا نہیں بلکہ بھارت ہونا چاہیے۔ کمیٹی نے یہ بھی سفارش کی ہے کہ ہندوستانی تاریخ میں قدیم، وسطیٰ اور جدید کی شکل میں دورانیہ کی تقسیم سلسلہ وار طریقے سے ختم کی جانی چاہیے۔ این سی ای آر ٹی کی اس کمیٹی کی دلیل ہے کہ قدیم لفظ کی جگہ کتابوں میں شاستریہ (کلاسیکی) یا پھر کلاسیکل لفظ کا استعمال ہونا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
Next Post
خادم روضہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم شیخ عبدہ علی ادریس شیخ کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

17 گھنٹے ago
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार