• Home
ہفتہ, نومبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بہار سمیت 13 ریاستوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش اور اولے گرنے کے امکانا ت

تازہ ویسٹرن ڈسٹربینس پیر کو مغربی ہمالیہ کو متاثر کرنے والا ہے جس سے منگل سے شدید برفباری ہوگی

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2025
in قومی خبریں
0
موسم کا حال: دہلی میں بارش اور بہار میں گرمی کی لہر، لوگوں کو مانسون کا انتظار

نئی دہلی :آئی ایم ڈی نے اتر پردیش کے ساتھ ہی بہار اور مشرقی ہند کے 13 ریاستوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش اور اولے گرنے کے امکان کے پیش نظر وارننگ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کچھ جگہوں پر بجلی بھی گر سکتی ہے۔ ایک تازہ ویسٹرن ڈسٹربینس پیر کو مغربی ہمالیہ کو متاثر کرنے والا ہے جس سے منگل سے شدید برفباری ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی میدانی علاقوں میں بھی ٹھنڈ میں اضافہ ہوگا۔

بنگال اور آس پاس کے علاقوں میں ہفتہ کے آخر میں بارش ہونے کا امکان ہے۔ انڈمان اور نکوبار جزائر گروپ میں اگلے ہفتہ تک وسیع پیمانے پر بارش ہونے کے آثار ہیں۔ پنجاب کے میدانی علاقوں کو چھوڑ کر پورے ملک میں اگلے پانچ دنوں تک درجہ حرارت معمول کے قریب رہے گا۔

راجستھان میں نئے ویسٹرن ڈسٹربینس کے اثر سے گزشتہ 24 گھنٹے میں ہنومان گڑھ ضلع میں سنگریا سمیت کچھ مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایا کہ باقی ریاست میں موسم عام طور پر خشک بنا رہا۔ انہوں نے بتایا کہ اس دوران سنگریا میں 0.5 ملی میٹر بارش ہوئی۔ کچھ دیگر مقامات میں بوندا باندی بھی درج کی گئی۔

ادھر کشمیر میں کئی مقامات پر جمعہ کو تازہ برفباری ہوئی۔ میدانی علاقوں میں رک رک کر بارش ہو رہی ہے۔ افسروں نے بتایا کہ مشہور سیاحتی مقامات گلمرگ، سون مرگ اور پہلگام میں رات بھر برفباری ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ اننت ناگ، جوجیلا درہ، بنیہال، سادھنا درہ، کپواڑہ کے ماچھل اور باندی پورا کے راجدان درّے میں بھی برفباری درج کی گئی۔ سری نگر سمیت وادی کے میدانی علاقوں میں رات بھر رک رک بارش ہوئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

نومبر 5, 2026
ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
Next Post
نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج

مدھیہ پردیش کے راج گڑھ میں سابق کونسلر شفیق انصاری ریپ کے الزام سے بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

28 منٹس ago
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार