• Home
جمعہ, جون 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پینگونگ کے ساحل راجیو گاندھی کو راہل کا خراج عقیدت

کانگریس رہنما نے مقامی باشندوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چینی فوج علاقے میں گھس گئی ہے اور ان کی چراگاہیں چھین لی گئی ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2023
in قومی خبریں
0
پینگونگ کے ساحل راجیو گاندھی کو راہل کا خراج عقیدت

لیہ: آج سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا 79 واں یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے لداخ میں پینگونگ تسو کے ساحل پر اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا ’’پاپا آپ کی آنکھوں میں بھارت کے لیے جو خواب تھے، ان انمول یادوں سے چھلکتے ہیں۔اپنے والد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد راہل گاندھی نے کہا کہ یہاں تشویش کی بات یہ ہے کہ چین نے ہندوستان کی زمین چھین لی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ چینی فوج علاقے میں گھس گئی ہے اور ان کی چراگاہیں چھین لی گئی ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ایک انچ بھی زمین نہیں چھینی گئی لیکن یہ درست نہیں ہے۔ آپ یہاں کسی سے بھی پوچھ سکتے ہیں۔
خیال رہے کہ راہل گاندھی دو روزہ دورے پر جمعرات کو لیہ پہنچے تھے۔ بعد میں انہوں نے فیصلہ کیا گیا کہ پینگونگ جھیل، نوبرا ویلی اور کرگل ضلع کا دورہ کرنے کے لیے اس علاقے میں اپنے قیام کو مزید چار دن بڑھا دیا ہے۔ موٹر سائیکل پر 130 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرنے کے بعد راہل گاندھی نے پینگونگ جھیل کے قریب شب گزاری کی۔
دریں اثنا، راہل گاندھی نے ٹوئٹ کر کے بھی اپنے والد کو یاد کیا۔ انہوں نے لکھا ’’پاپا آپ کی آنکھوں میں بھارت کے لیے جو خواب تھے، ان انمول یادوں سے چھلکتے ہیں۔ آپ کے نشان میرے راستہ ہیں- ہر ہندوستانی کی جد و جہد اور خوابوں کو سمجھ رہا ہوں، بھارت ماں کی آواز سن رہا ہوں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

گجرال کے بیٹے نریش گجرال کی کمپنی سے 7.8 کروڑ روپے کی آن لائن ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2026
احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی

سی بی ایس ای بورڈ کےدسویں اور بارہویں کے نتیجے جاری
قومی خبریں

’سی بی ایس ای‘ کی سہ لسانی پالیسی پر فوری روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
مظفرپور کے احتشام رضوی انٹرنیشنل ارتھ سائنس اولمپیاڈ کے لیے منتخب
قومی خبریں

مظفرپور کے احتشام رضوی انٹرنیشنل ارتھ سائنس اولمپیاڈ کے لیے منتخب

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ
قومی خبریں

نیٹ امتحان کے حالیہ تنازعات سے پریشان راجستھان کی طالبہ کی دہلی میں خود کشی

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
اگر کوئی شیوسینا چھوڑ کر گیا تو ہم اسے  چھوڑیں گےنہیں
قومی خبریں

اگر کوئی شیوسینا چھوڑ کر گیا تو ہم اسے چھوڑیں گےنہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
Next Post
پاکستان میں اندوہناک سڑک حادثہ  میں 20افرادجھلس کر جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

گجرال کے بیٹے نریش گجرال کی کمپنی سے 7.8 کروڑ روپے کی آن لائن ٹھگی

3 گھنٹے ago
احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی

احمد آباد میں نیٹ کی تیاری کرنے والے 17 سالہ طالب علم کی رہائشی فلیٹ سے کود کرخودکشی

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार