• Home
پیر, اکتوبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    Auto Draft

    برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے آر جے ڈی امیدوار

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

    بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

    بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مسلمانوں سے منسلک مودی کے بیان پر راہل کا سخت ردعمل

کانگریس رہنما نےایکس لکھا کہ مودی عام مسائل سے لوگوں کوبھٹکانا چاہتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2024
in قومی خبریں
0
مسلمانوں سے منسلک مودی کے بیان پر راہل کا سخت ردعمل

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے انتخابی جلسوں کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے دئے گئے بیانوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ راہل گاندھی نے ایکس پر لکھا، ’’پہلے مرحلہ کی رائے دہی میں مایوسی ہاتھ لگنے کے بعد نریندر مودی کے جھوٹ کا معیار اتنا گر گیا ہے کہ گھبرا کر وہ اب عام کو مسائل سے بھٹکانا چاہتے ہیں۔‘‘کانگریس کے سابق صدر نے کہا، ’’کانگریس کے انقلابی منشور کو بڑے پیمانے پر مل رہی حمایت کے رجحانات آنے شروع ہو گئے ہیں۔ ملک اب اپنے مسائل پر ووٹ کرے گا، اپنے روزگار، اپنے خاندان اور اپنے مستقبل کے لئے ووٹ کرے گا۔ بھارت بھٹکے گا نہیں۔
خیال رہے کہ وزیر اعظم مودی نے اپنی ایک تقریر کے دوران مسلمانوں کے حوالہ سے تبصرہ کیا تھا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا تھا، ’’پہلے جب ان (کانگریس) کی حکومت تھی تو انہوں نے کہا تھا تھا کہ مل کی دولت پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے، اس کا مطلب یہ دولت جمع کر کے کسے تقسیم کریں گے، جن کے بچے زیادہ ہیں، ان میں تقسیم کریں گے، دراندازوں میں تقسیم کریں گے۔ آپ کی محنت کا پیسہ دراندازوں کو دیا جائے، کیا آپ کو یہ منظور ہے؟مودی نے مزید کہا، ’’کانگریس کا منشور کہہ رہا ہے کہ وہ ماں بہنوں کے سونے کا حساب کریں گے، اس کی تفصیلات لیں گے اور پھر اسے تقسیم کر دیں گے اور ان کو تقسیم کریں گے جن کو منموہن سنگھ کی حکومت نے کہا تھا کہ دولت پر سب سے پہلا حق مسلمانوں کا ہے۔ بھائیو بہنو یہ اربن نکسل کی سوچ، میری ماں بہنو یہ آپ کا منگل سوتر بھی بھچنے نہیں دیں گے، یہ یہاں تک جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی
قومی خبریں

راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
دہلی مسلسل چھٹے دن زہریلے کہرے سے متاثر
قومی خبریں

دہلی میں سانس لینا ہوا مشکل، 414 پہنچا اے کیو آئی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
جے این یو میں اب ’کُل پتی‘  گو ’کُل گرو‘کہا جایئگا
قومی خبریں

جے این یو کیمپس میں تصادم کے بعد حالات بدستور کشیدہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2025
ادب، مکالمے، ہم آہنگی اور قومی شعور کو سمت دیتا ہے: اندریش کمار
قومی خبریں

ادب، مکالمے، ہم آہنگی اور قومی شعور کو سمت دیتا ہے: اندریش کمار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
دیسی جنگی طیارہ ’تیجس ایم کے-1 اے‘ نے اپنی پہلی پرواز بھری
قومی خبریں

دیسی جنگی طیارہ ’تیجس ایم کے-1 اے‘ نے اپنی پہلی پرواز بھری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

ڈیجیٹل اریسٹ‘ دھوکہ دہی معاملہ پر سپریم کورٹ نے لیا از خود نوٹس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2025
Next Post
گجرات ٹائٹنز نےپنجاب کنگزکو 3وکٹوں سے ہرایا

گجرات ٹائٹنز نےپنجاب کنگزکو 3وکٹوں سے ہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

1 گھنٹہ ago
راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem