• Home
پیر, اکتوبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل گاندھی نے ہریانہ کے کسانوں کو اپنے گھر پر دعوت دے کر وعدہ کیا پورا

خواتین اور مرد کسانوں پر مشتمل ایک گروپ راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر پہنچا اور کانگریس لیڈر کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2023
in قومی خبریں
0
راہل گاندھی نے ہریانہ کے کسانوں کو اپنے گھر پر دعوت دے کر وعدہ کیا پورا

نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے حال ہی میں ہریانہ کے ایک گاؤں کے کسانوں سے اچانک ملاقات کی تھی اور ان کے ساتھ کھانا بھی کھایا تھا۔ راہل گاندھی نے اس وقت ان کسانوں سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ان کو اپنی رہائش پر دعوت دیں گے، جسے انہوں نے پورا بھی کر دیا ہے۔ خاتون اور مرد کسانوں پر مشتمل ایک گروپ گزشتہ شام راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر پہنچا اور کانگریس لیڈر کے مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوئے۔

خیال رہے کہ بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی نے ہندوستان کے عام لوگوں سے ملاقات کا جو سلسلہ شروع کیا تھا وہ لگاتار جاری ہے۔ اس ضمن میں راہل گاندھی اب تک متعدد عام لوگوں سے ملاقات کر چکے ہیں۔ حال ہی میں 8 جولائی کو وہ جب دہلی سے ہماچل پردیش کا سفر کر رہے تھے تو راستہ میں ہریانہ کے ایک گاؤں میں کسانوں کو کھیت میں کام کرتے ہوئے دیکھا۔ کانگریس لیڈر نے وہیں گاڑی رکوائی اور کسانوں سے ملنے پہنچ گئے۔ یہاں انہوں نے دھان کی روپائی کی اور ان کے ساتھا کھانا بھی کھایا تھا۔

ہریانہ کے مدینہ گاؤں کے یہ کسان راہل گاندھی کی رہائش گاہ (10 جن پتھ) پہنچے اور راہل گاندھی کے ساتھ عشائیہ کیا۔ دریں اثنا، خاتون کسانوں نے کہا کہ راہل گاندھی نے ہماری روکھی سوکھی روٹی کھا کر بدلے میں ہمیں بہترین کھانا کھلایا اور اپنا وعدہ پورا کیا۔ دعوت کے انتظام میں راجیہ سبھا رکن دیپیندر ہڈا نے پورا تعاون کیا۔ راہل گاندھی کے یہاں دعوت پر پہنچے کسانوں کے وفد میں بچے بھی شامل تھے اور خواتین نے یہاں پہنچنے کے بعد روایتی انداز میں لوک گیت گائے اور رقص کیا۔ راہل گاندھی کے ساتھ 43 افراد نے عشائیہ کیا۔

دیپیندر ہڈا نے اس سلسلہ میں ٹوئٹ کیا ’’مجھے خوشی ہے کہ راہل گاندھی نے ہریانہ کے کسانوں سے جو اپنی رہائش پر دعوت دینے کا وعدہ کیا تھا اسے ایک ہفتے میں ہی پورا کر دیا۔ اس دوران سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی بھی پورے وقت ان کے ساتھ رہی۔ اس سے ثابت ہوتا ہوتا ہے کہ راہل گاندھی اپنی بات کے کتنے پکے ہیں۔ کھانے کے بعد تمام دیہاتی مجھ سے ملنے رہائش گاہ پر پہنچے، ان کی خوشی دیکھتے ہی بنتی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ انہیں ایسا موقع ملے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

مسلسل تین دن  کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

سپریم کورٹ کے جسٹس بھویاں کے بیان نے اپوزیشن کو  نیا ہتھیار دے دیا

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
Next Post
چچا شرد پوار سے ملاقات کرنے پہنچے اجیت پوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

11 گھنٹے ago
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार