• Home
جمعہ, نومبر 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیٹ پیپر لیک ہونے کی خبرپرپرینکا گاندھی کا سوال

کہا : پارلیمنٹ میں پیپر لیک کے خلاف قانون پاس ہوا تھا، وہ قانون کہاں ہے؟

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2024
in قومی خبریں
0
نیٹ پیپر لیک ہونے کی خبرپرپرینکا گاندھی کا سوال

نئی دہلی :کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے نیٹ پیپر لیک ہونے کی خبر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے اور پی ایم مودی اس پورے معاملے پر خاموش ہیں۔رینکا گاندھی نے سوشل میڈیا پیلٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ ایک بار پھر نیٹ کا پیپر لیک ہونے کی خبر آ رہی ہے۔ ملک کے 24 لاکھ نوجوانوں کے مستقبل سے ایک بار پھر کھلواڑ ہوا۔ گزشتہ دس سالوں سے کروڑوں ہونہار نوجوانوں کے ساتھ چل رہا یہ سلسلہ بند ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ کیا ملک کے وزیر اعظم اس پر کچھ کہیں گے؟ نوجوانوں کو بہلانے کے لیے پارلیمنٹ میں پیپر لیک کے خلاف قانون پاس ہوا تھا، وہ قانون کہاں ہے؟ لاگو کیوں نہیں ہوتا؟
کانگریس کی جنرل سکریٹری نے اپنی پوسٹ میں مزید کہا ہے کہ اسی لیے بے روزگاری اور نوکریوں میں بدعنوانی اس الیکشن کا سب سے بڑا موضوع ہے۔ ہمارے نیائے پتر(انتخابی منشور) کا عزم ہے کہ پیپر لیک ہونا بند ہو گا۔ بھرتیاں کیلنڈر کے مطابق نکلیں گی۔ خالی آسامیاں پر کی جائیں گی۔ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ یہ کھلواڑ بند ہو گا اور ہم یہ کر کے دکھائیں گے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں اتوار (5مئی) کو نیشنل الیجیبلٹی کم انٹرنس ٹیسٹ (نیٹ) کا یوجی امتحان منعقد ہوا تھا۔ اس دوران سوائی مادھو پور کے ایک مرکز سے کچھ امیدوار سوالنامہ لے کر زبردستی باہر نکل گئے تھے۔ اس کے بعد نیشنل ٹیشٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کا بیان سامنے آیا جس میں اس نے کہا کہ پیپر لیک ہونے کی خبریں غلط ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ
قومی خبریں

ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
سپریم کورٹ میں ’ایس آئی آر‘ معاملہ پر سماعت کے دوران وکیل کی طبیعت بگڑی
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں ’ایس آئی آر‘ معاملہ پر سماعت کے دوران وکیل کی طبیعت بگڑی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

ملک کی 12 ریاستوں میں ایس آئی آر کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
سڑک پر نمازِ جمعہ پڑھے جانے کی ویڈیو وائرل، 25 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر، امام مسجد گرفتار
قومی خبریں

نماز مسلمان پر فرض ہے,پھر اس پر اعتراض کیوں ؟

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

’موئے مبارک‘ کا نام لے کر 11 لاکھ روپے کی ٹھگی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی
قومی خبریں

تمل ناڈو میں ایس آئی آر کے خلاف داخل عرضی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
Next Post
ماں نے اپنےمعذور بیٹے کو ندی میں پھینک دیا

ماں نے اپنےمعذور بیٹے کو ندی میں پھینک دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

20 گھنٹے ago
ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

2 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem