• Home
جمعرات, اکتوبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں 102سیٹوں پر پولنگ مکمل

    پرنٹ میڈیا میں اشتہارات کی اشاعت کے لیے الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    Auto Draft

    برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے آر جے ڈی امیدوار

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی نے تلنگانہ میں کئی ترقیاتی پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھا

ناری شکتی وندن ادھینیم کی پارلیمنٹ میں منظوری کو نوراتری سے پہلے ’شکتی پوجا‘ کے جذبے کا اظہارقرار دیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2023
in قومی خبریں
0
وزیر اعظم مودی نے تلنگانہ میں کئی ترقیاتی پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھا

حیدرآباد: وزیر اعظم مودی نے تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں 13500 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے کئی ترقیاتی پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھا اور ان کاموں کو قوم کے نام وقت کیا۔ ان ترقیاتی کاموں میں سڑک، ریل، پٹرولیم، قدرتی گیس اور اعلی تعلیم کے اہم شعبہ جات کے ترقیاتی پراجکٹس شامل ہیں۔ انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ٹرین خدمات کو بھی ہری جھنڈی دکھائی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ’ناری شکتی وندن ادھینیم‘ یعنی خواتین ریزرویشن بل کی پارلیمنٹ میں منظوری سے نوراتری سے پہلے ’شکتی پوجا‘ کے جذبہ کا اظہار ہوا ہے۔ انہوں نے مختلف پراجکٹس کے سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کرنے پر مسرت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ’’آج کئی روڈ کے پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے، جس سے یہ علاقہ تبدیل ہو جائے گا۔ ناگپور۔وجئے واڑہ معاشی راہداری سے تلنگانہ، اے پی اور مہاراشٹر تک ٹرانسپورٹیشن میں سہولت ہو سکے گی۔ اس سے ان ریاستوں میں تجارت، سیاحت اور انڈسٹری میں مدد مل سکے گی۔
انہوں نے کہا کہ اہم معاشی ہبس کی نشاندہی راہداری میں کی گئی ہے جن میں 8 خصوصی معاشی زونس، 5 میگا فوڈ مارٹس، 4 فشنگ سی فوڈ کلسٹرس، 3 فارما، میڈیکل کلسٹرس، ایک ٹکسٹائل کلسٹر بھی شامل ہیں۔ ان سے ہنمکنڈہ، محبوب آباد، ورنگل اور کھمم اضلاع کے نوجوانوں کے لئے کئی مواقع کھل جائیں گے۔ انہوں نے بندرگاہوں تک اشیا کی منتقلی کیلئے تلنگانہ جیسی ریاست کے لئے روڈ کنکٹیویٹی کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ ملک کے کئی معاشی راہداریوں کا گذر تلنگانہ سے ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مشرقی اور جنوبی ساحل سے ریاست کو جوڑنے کا ذریعہ بنے گا۔ حیدرآباد۔وشاکھاپٹنم راہداری کے سوریہ پیٹ۔کھمم سکشن بھی اس خصوص میں مدد ملے گی۔اس سے مشرقی ساحل تک پہنچنے میں بھی مدد ملے گی۔جل کیر اورکرشنا سکشن کے درمیان ریلوے لائن کی تعمیر بھی ریاست کے عوام کے لئے اہم ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت
قومی خبریں

شدید بارش کے سبب تمل ناڈو میں ریڈ الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2025
گورکھپور سے پریاگ راج جا رہی ’وندے بھارت‘ ٹرین پر پتھراؤ
قومی خبریں

گورکھپور سے پریاگ راج جا رہی ’وندے بھارت‘ ٹرین پر پتھراؤ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 22, 2025
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

عدالتی احاطوں میں بیت الخلاء کی بدتر حالت پر سپریم کورٹ چراغ پا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
پونے واقع ’شنیوار واڑہ‘ میں نماز اداکرنے پر ہنگامہ
قومی خبریں

پونے واقع ’شنیوار واڑہ‘ میں نماز اداکرنے پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی
قومی خبریں

راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
دہلی مسلسل چھٹے دن زہریلے کہرے سے متاثر
قومی خبریں

دہلی میں سانس لینا ہوا مشکل، 414 پہنچا اے کیو آئی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
Next Post
منی پور میں تشدد کے دوران ریاست کے مسلمانوں کا اہم کردار

منی پور میں تشدد کے دوران ریاست کے مسلمانوں کا اہم کردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت

شدید بارش کے سبب تمل ناڈو میں ریڈ الرٹ

7 گھنٹے ago
گورکھپور سے پریاگ راج جا رہی ’وندے بھارت‘ ٹرین پر پتھراؤ

گورکھپور سے پریاگ راج جا رہی ’وندے بھارت‘ ٹرین پر پتھراؤ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem