• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی نے دہلی کی خواتین سے وعدہ خلافی کی-آتشی

عآپ رہنما اور دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکہا، "بی جے پی حکومت نے کل 4 رکنی کمیٹی بنائی اور سبھی جانتے ہیں کہ جب کسی چیز کو ٹھنڈے بستے میں ڈالنا ہوتا ہے تو اس پر غور کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنائی جاتی ہے۔ یہ پوری طرح سے صاف ہے کہ مودی جی کی گارنٹی ایک 'جملہ' نکلی۔

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2025
in قومی خبریں
0
ڈی ای آر سی کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے بعد لوگوں میں بے چینی

دہلی کی بی جے پی حکومت نے ہفتہ کو ‘مہیلا سمردھی یوجنا’ کو منظوری دے دی ہے۔ اس کے لیے کابینہ کی میٹنگ میں 5100 کروڑ روپے منظور کیے گئے۔ منصوبہ کے تحت غریب خواتین کو ہر مہینے 2500 روپے کی امدادی رقم دی جانی ہے۔ اسے لے کر بی جے پی کے ذریعہ کمیٹی تشکیل کرنے پر عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر حملہ بول دیا ہے۔

نیوز ایجنسی ‘پی ٹی آئی’ سے بات چیت کرتے ہوئے عآپ رہنما اور دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی کی خواتین سے وعدہ کیا تھا کہ 8 مارچ کو 2500 روپے کی پہلی قسط دی جائے گی۔ لیکن انہوں نے رقم بھی نہیں دی اور منصوبہ کے پیرامیٹر بھی جاری نہیں کیے۔ رجسٹریشن عمل کیسے اور کب ہوگا، یہ بھی طے نہیں کیا گیا ہے۔

آتشی نے کہا، "بی جے پی حکومت نے کل 4 رکنی کمیٹی بنائی اور سبھی جانتے ہیں کہ جب کسی چیز کو ٹھنڈے بستے میں ڈالنا ہوتا ہے تو اس پر غور کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنائی جاتی ہے۔ یہ پوری طرح سے صاف ہے کہ مودی جی کی گارنٹی ایک ‘جملہ’ نکلی۔

اس سے پہلے ہفتہ کو دہلی اسمبلی میں حزب مخالف کی رہنما آتشی نے کہا تھا کہ، "بی جے پی کی گارنٹی آخری کار جملہ ثابت ہوئی۔ 8 مارچ کو عالمی یوم خواتین پر دہلی کی لاکھوں خواتین اپنے فون میں 2500 روپے آنے کے پیغام کا انتظار کرتی رہ گئیں لیکن بی جے پی کی حکومت نے پیسے نہیں دیے۔”

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج
قومی خبریں

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
Next Post
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں ہندوستان کی شاندار فتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

17 منٹس ago
دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार