• Home
پیر, جون 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

مردم شماری کی رپور ٹ بہار اسمبلی میں پیش

ریاست میں جنرل کٹیگری کے 25.09 فیصد اور درج فہرست ذات کے 42.93 فیصد لوگ غریب

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2023
in بہار
0
مردم شماری کی رپور ٹ بہار اسمبلی میں پیش

پٹنہ: بہار میں ہونے والی حالیہ مردم شماری کی رپورٹ منگل کو اسمبلی میں پیش کی گئی۔ اس دوران اقتصادی سروے بھی ایوان میں پیش کیا گیا۔ ایوان میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق ریاست میں عام ذاتوں (جنرل کٹیگری) کے 25.09 فیصد لوگ غریب ہیں جبکہ درج فہرست ذات کے 42.93 فیصد لوگ غریب ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق عام ذات کے کل 43.28 لاکھ خاندانوں میں سے 10.85 لاکھ خاندان یعنی 25.09 فیصد غریب ہیں۔ اسی طرح پسماندہ طبقے میں 33.16 فیصد خاندان، انتہائی پسماندہ طبقے میں 33.58 فیصد، درج فہرست ذات کے زیادہ سے زیادہ 42.93 فیصد اور درج فہرست قبائل میں 42.70 فیصد خاندان غریب ہیں۔
اعداد و شمار کے مطابق ریاست کی ایک تہائی آبادی غریب ہے۔ ریاست کے 34.13 فیصد خاندانوں کی ماہانہ آمدنی صرف 6 ہزار روپے ہے۔ حکومت نے انہیں غربت کے زمرے میں رکھا ہوا ہے۔عام طبقے یعنی اعلیٰ ذاتوں میں، غربت کی سب سے زیادہ سطح بھومیہاروں میں ہے۔ بہار میں 27.58 فیصد بھومیہار معاشی طور پر غریب ہیں۔ ان کے خاندانوں کی کل تعداد 8 لاکھ 38 ہزار 447 ہے جن میں سے 2 لاکھ 31 ہزار 211 خاندان غریب ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق 25.32 فیصد برہمن خاندان غریب ہیں جبکہ راجپوتوں کی 24.89 فیصد آبادی غریب ہے۔ کائستھوں میں صرف 13.83 فیصد لوگ غریب ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ
بہار

نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2026
خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی
بہار

خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2026
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل
بہار

ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی
بہار

بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
Next Post
پٹاخوں پرپابندی کی ہدایت پورے ملک کے لئے ہے، صرف دہلی کے لئے نہیں ۔سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت

7 گھنٹے ago
ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार