• Home
اتوار, نومبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

    تیجسوی یادو آر جے ڈی قانون ساز پارٹی کے لیڈر منتخب

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں تیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2024
in ریاستی خبریں
0
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں بڑھتی ہوئی دیکھی جا رہی ہیں۔ اس تعلق سے ‘مہایوتی’ میں سیٹوں کی تقسیم پر ریپبلک پارٹی آف انڈیا (اے) کے سربراہ اور مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے ایک بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آر پی آئی (اے) نے مہاراشٹر بی جے پی کے صدر چندرشیکھر باون کُلے کو ایک ہفتہ پہلے 21-20 سیٹوں کی فہرست دی ہے اور ہم نے ان سے درخواست کی ہے کہ ہمیں کم سے کم 10-8 سیٹیں ملنی چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ کچھ سیٹیں کم یا زیادہ ہو سکتی ہیں لیکن بدلے میں ریپبلکن  پارٹی آف انڈیا (اے) کو اقتدار میں حصہ داری چاہیے۔ گورنر نے جو 12 ایم ایل سی تقرر کیے ہیں ان میں سے 1 ایم ایل سی آر پی آئی (اے) کو ملنا چاہیے اور اس کے ساتھ ہی 3-2 مہامنڈل صدر کے عہدے بھی ملنے چاہئیں۔

مرکزی وزیر نے مزید کہا کہ اگر ریپبلکن پارٹی مہایوتی کے ساتھ ہے تو مجھے لگتا ہے کہ اقتدار پر قابض ہونے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا کیونکہ مہاراشٹر کا ماحول لوک سبھا جیسا نہیں ہے، ہمیں قانون ساز اسمبلی میں 160 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی، ایسا ہمارا اندازہ ہے۔ ہمیں لوک سبھا میں نقصان ہوا لیکن اسمبلی انتخاب میں ہمیں فائدہ ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں
ریاستی خبریں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری
بہار

بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
بہار

بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
Next Post
ملک بھر میں سلسلہ وار بینک ہڑتال کی اپیل

اب نیا ہاؤسنگ لون لینے والوں کو زیادہ سود ادا کرنا پڑے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی  سفری مشکلات بڑھنے لگیں

2 گھنٹے ago
مفتی اعظم مفتی محمد کفایت اللہ دہلویؒ پر 2 روزہ سیمینار اختتام پذیر

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार