• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اویسی اوراکھلیش کے خلاف عرضی وارانسی عدالت سے خارج

ہندو فریق کی عرضی میں دونوں رہنماؤں پر سماج میں نفرت پھیلانے کا الزام لگایا گیا تھا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2024
in قومی خبریں
0
اویسی اوراکھلیش کے خلاف عرضی وارانسی عدالت سے خارج

وارانسی:گیانواپی معاملہ میں ایم آئی ایم سربراہ اسد الدین اویسی، سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے مطالبہ کو لے کر داخل درخواست پر زیر التوا نظرثانی عرضی ایڈیشنل ضلع جج (نہم) ونود کمار کی عدالت نے خارج کر دی ہے۔ عرضی میں ان رہنماؤں پر سماج میں نفرت پھیلانے کا الزام لگایا گیا تھا۔نظرثانی عرضی دہندہ ہری شنکر پانڈے نے اکھلیش یادو اور اسد الدین اویسی کے بیان کو ‘ہیٹ اسپیچ’ کے زمرے میں مانتے ہوئے اے سی جے ایم پنجم (ایم پی – ایم ایل اے) اُجول اپدھیائے کی عدالت میں درخواست داخل کیا تھا۔ اس میں الزام لگایا گیا تھا کہ ان رہنماؤں نے غیر مہذب اور غیر قانونی بیان دے کر ہندو سماج کے خلاف نفرت پھیلانے کا مجرمانہ فعل انجام دیا ہے۔ اس عرضی کو عدالت نے 14 فروری 2023 کو خارج کردیا تھا، اس کے بعد پانڈے نے نظر ثانی عرضی داخل کی، جسے وارانسی عدالت نے بھی خارج کر دیا۔
عرضی دہندہ نے اویسی اور اکھلیش کے علاوہ مفتی بنارس مولانا عبدالباطن نعمانی اور انجمن انتظامیہ کے دیگر افسران کے خلاف بھی مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا تھا، لیکن عدالت نے اس عرضی کو سماعت کے قابل نہیں مانا۔ سماعت کے دوران اسد الدین اویسی کے وکیل نے اپنے موکل کے بیان کو نفرت انگیز ہونے سے انکار کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت
قومی خبریں

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر
قومی خبریں

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

کولکتہ عصمت دری-قتل میں وکی پیڈیاکے رویہ پر سپریم کورٹ ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

10 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem