• Home
منگل, نومبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پے ٹی ایم کمپنی میں اتھل پتل سے پریشان ملازم کی خودکشی

گوالیرکے رہنے والےفیلڈمنیجرگورَو ملازمت کو لے کر پریشان تھے

by Qaumi Tanzeem
فروری 27, 2024
in قومی خبریں
0
پے ٹی ایم کمپنی میں اتھل پتل سے پریشان ملازم کی خودکشی

بھوپال:مدھیہ پردیش میںلسوڑیا تھانہ حلقہ میں پے ٹی ایم کمپنی کے فیلڈ منیجر نے اپنے کمرے میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ بنیادی طور پر گوالیر باشندہ فیلڈ منیجر گورو ملازمت کو لے کر پریشان تھے۔بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا سے لے کر تمام مقامات پر پے ٹی ایم کمپنی بند ہونے کو لے کر طرح طرح کی باتیں ہو رہی تھیں۔ اس وجہ سے گورو کے ڈپریشن میں چلے جانے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ گورو کی بیوی موہنی نے پولیس کو دی گئی ابتدائی جانکاری میں کہا ہے کہ وہ کچھ دنوں سے ملازمت کو لے کر پریشان تھے۔ انھیں ملازمت جانے کا خوف تھا۔ اندیشہ ہے کہ اسی وجہ سے انھوں نے خودکشی کی ہے۔ فی الحال کوئی خودکشی نوٹ برآمد نہیں ہوا ہے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گورو کی شادی تقریباً آٹھ سال قبل ہوئی تھی۔ ان کے کنبہ میں بیوی موہنی اور سات و ڈیڑھ سال کی دو بیٹیاں ہیں۔ رشتہ داروں کے مطابق گورو بنیادی طور سے گوالیر کے سمادھیا کالونی کا رہنے والا ہے۔ گھر میں بزرگ والدین اور بڑا بھائی ہیں۔مدھیہ پردیش کانگریس صدر جیتو پٹواری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’پے ٹی ایم کے فیلڈ منیجر گورو گپتا نے اپنے ہی گھر میں پھانسی لگا کر جان دے دی۔ بیوی نے پولیس سے کہا ہے کہ گورو کچھ دنوں سے ملازمت کو لے کر ڈپریشن میں تھے۔ ملازمت جانے کا خوف تھا۔ اندیشہ ہے کہ اسی وجہ سے انھوں نے خودکشی کی ہے۔ کنبہ میں بیوی کے علاوہ دو بیٹیاں ہیں۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’یہ وہی پے ٹی ایم ہے جس نے لاک ڈاؤن میں آن لائن پیمنٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے مودی جی کی تصویر چمکائی تھی۔ خوب تشہیر کیا گیا تھا، خوب دولت بھی کمائی گئی تھی۔ پھر آر بی آئی نے پے ٹی ایم پیمنٹس بینک لمیٹڈ کو کسی بھی صارف اکاؤنٹ، پری پیڈ وسائل، والیٹ اور فاسٹیگ وغیرہ میں جمع یا ٹاپ-اَپ قبول کرنے سے روک دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

458ریلوے اسٹیشنوں پر ضروری سہولیات کی کمی!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

جعلی ویڈیو کے جال میں پھنس کر بزرگ نے گنوائے 1.41 کروڑ روپے!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
کوٹا کے نیو میڈیکل کالج میں ایک اور زچہ کی موت
قومی خبریں

کوٹا کے نیو میڈیکل کالج میں ایک اور زچہ کی موت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
مفرور للت مودی نے برطانوی شہریت حاصل کر لی
قومی خبریں

مفرور للت مودی نے برطانوی شہریت حاصل کر لی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
دہلی میں چھٹھ پوجا کے پیش نظر 15 اور 16 نومبر کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

Next Post
گیانواپی مسجد سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف مسلم فریق سپریم کورٹ پہونچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

458ریلوے اسٹیشنوں پر ضروری سہولیات کی کمی!

15 گھنٹے ago
ڈونالڈ ٹرمپ کوشدید عدالتی جھٹکا۔کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی

وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کی پارٹی میں بغاوت!

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार