• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شہری ہوابازی کے ’ایف ڈی ٹی ایل‘ اصول سےمسافر مصیبت میں پھنسے

جے پور ائرپورٹ پر ایک ہی دن میں 10 فلائٹس کے پائلٹ:ڈیوٹی ختم: کہکر طیارے سے اترگئے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 28, 2023
in قومی خبریں
0
شہری ہوابازی کے ’ایف ڈی ٹی ایل‘ اصول سےمسافر مصیبت میں پھنسے

جئے پور:جئے پور ایئرپورٹ پر بدھ کی شب ایک حیران کرنے والا معاملہ پیش آیا۔ دراصل ایک ہی دن میں 10 فلائٹس کے پائلٹ نے طیارہ کو چھوڑ دیا اور پرواز سے صاف انکار کر دیا۔ اس کی وجہ شہری ہوابازی کے ’ایف ڈی ٹی ایل‘ اصول بتائی جا رہی ہے۔ دراصل ایف ڈی ٹی ایل اصول کے مطابق ڈیوٹی ٹائم ختم ہونے کے بعد پائلٹ کی ڈیوٹی ختم ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فلائٹ ڈیوٹی ٹائم لمیٹیشن کے تحت پائلٹس نے مزید ڈیوٹی نہ کرنے کا فیصلہ لیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ 10 فلائٹس میں سے اب بھی 8 فلائٹس جئے پور ایئرپورٹ پر ہیں۔ دو فلائٹس کو کسی طرح منزل کی طرف روانہ کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوٹی کے لیے مختص گھنٹہ مکمل ہونے کے بعد پائلٹس نے طیارہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا۔ اس وجہ سے جئے پور ایئرپورٹ پر 10 طیارے ایک ساتھ کھڑے ہو گئے۔ یہ سبھی فلائٹس بدھ کی شب شدید کہرے کے سبب جئے پور ڈائیورٹ ہوئی تھیں۔ ان میں انڈیگو کی 2، ایئر انڈیا کی 5، وِستارا کی 1 اور الائنس ایئر کی 2 فلائٹس میں ایف ڈی ٹی ایل ہوا، جس سے 1600 مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
واضح رہے کہ راجدھانی دہلی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کہرے کے سبب وزیبلٹی (مرئیت) میں بہتری نہیں ہوئی تو فلائٹس کے دہلی جانے کی امید ختم ہو گئی اور فلائٹس کو جئے پور ڈائیورٹ کر دیا گیا تھا۔ جئے پور ایئرپورٹ پر لینڈ ہونے کے بعد پائلٹس نے اپنا اپنا ڈیوٹی ٹائم مکمل ہونے کے سبب رات میں ہی طیارہ چھوڑ دیا۔ اس وجہ سے 10 فلائٹس کے تقریباً 1600 مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ کسی طرح 2 طیارے منزل کے لیے روانہ ہو گئے، لیکن 8 طیاروں کے مسافر اب بھی منزل کے لیے روانہ ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
للن سنگھ جنتا دل یو کے قومی صدرکے عہدے سےمستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

6 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार