• Home
اتوار, ستمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں پرگیہ سنگھ ٹھاکرعدالت میں پیش

مقدمے کی کارروائی کے دوران مستقل طور پر حاضر ہونے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 26, 2024
in قومی خبریں
0
مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں پرگیہ سنگھ ٹھاکرعدالت میں پیش

ممبئی: مدھیہ پردیش کے بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر ممبئی کی ایک خصوصی عدالت میں 2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں اپنا حتمی بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش ہوئیں۔ وہ معاملہ میں حاضر نہیں ہو رہی تھی، جس پر خصوصی عدالت نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر پرگیہ ٹھاکر 25 اپریل کو پیش نہیں ہوئیں تو انہیں کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔مالیگاؤں بم دھماکہ کیس کی ملزمہ پرگیہ ٹھاکر خرابی صحت کا حوالہ دیتے ہوئے کئی بار عدالت میں حاضر نہیں ہوئی تھیں۔ عدالت نے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو کل سے مقدمے کی کارروائی کے دوران مستقل طور پر حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔ سادھوی کے وکیل نے ایک بار پھر عدالت میں ان کی خراب صحت کا حوالہ دیتے ہوئے ٹرائل میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔عدالت کے کمرے سے باہر آتے ہوئے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے کہا کہ میں جسمانی طور پر بہت بیمار ہوں، میری صحت بہت زیادہ خراب ہے، میں کھڑی نہیں ہو پاتی ہوں۔ میں نے اپنا میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں جمع کرا دیا ہے۔ اس کے باوجود جب تک میرا جسم ساتھ دے گا، میں لڑتی رہوں گی۔ میں ٹرائل میں حصہ لوں گی۔ عدالت میں پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی یہ پیشی عدالت کے ہی حکم پر ہوئی ہے۔ اس سے قبل عدالت نے انہیں آخری موقع یا مناسب کارروائی کے طور پر بیماری کی وجہ سے حاضری سے استثنیٰ دیا تھا۔ عدالت نے اسے 25 اپریل یا اس سے پہلے عدالت میں حاضر ہونے اور سماعت کی کارروائی میں حصہ لینے کے لیے کہا تھا۔
واضح رہے کہ 29 ستمبر 2008 کو مہاراشٹر کے ناسک شہر کے مالیگاؤں میں موٹر سائیکل میں رکھے ہوئے دھماکہ خیز مواد میں دھماکہ ہوا تھا۔ اس حادثے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ اس کی تفتیش اس وقت کی مہاراشٹر کی اے ٹی ایس نے کی تھی جس نے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر اس معاملے میں اہم ملزم قرار دیا تھا۔ اے ٹی ایس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ جس موٹر سائیکل پر دھماکہ ہوا تھا وہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کا ہی تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج
قومی خبریں

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت
قومی خبریں

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش
قومی خبریں

امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ
قومی خبریں

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد
قومی خبریں

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
دربھنگہ میں شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ۔آگ لگنے سے 6افراد ہلاک

دربھنگہ میں شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل ۔آگ لگنے سے 6افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اترکاشی میں شدید بارش نے  پھر تباہی مچائی

اترکاشی میں شدید بارش نے پھر تباہی مچائی

9 گھنٹے ago
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem