• Home
جمعرات, نومبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد پانڈے کو سنبھل نہ آنے کا مشورہ

ضلع مجسٹریٹ نے بی این ایس ایس کی دفعہ 163 کے تحت نافذ پابندیوں کے بارے میں آگاہ کیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2024
in ریاستی خبریں
0
اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد پانڈے کو سنبھل نہ آنے کا مشورہ

لکھنؤ: سنبھل میں حالیہ تشدد کے بعد اکھلیش یادو کی ہدایت پر سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے 15 رکنی وفد نے علاقے کے حالات کا جائزہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ یہ وفد 24 نومبر کو عدالت کے حکم پر سنبھل کی جامع مسجد کے سروے کے دوران ہونے والے تشدد کی تحقیقات کے لیے روانہ ہونے والا تھا۔تشدد کی یہ واردات اس وقت ہوئی جب سروے کے دوران جھڑپوں میں پتھراؤ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور چار افراد جاں بحق ہوئے۔ اس واقعے کے بعد، انتظامیہ نے سنبھل میں دفعہ 144 نافذ کی، جس کے تحت پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی لگا دی گئی۔

ضلع مجسٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد پانڈے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سنبھل نہ آنے کا مشورہ دیا اور انہیں بی این ایس ایس کی دفعہ 163 کے تحت نافذ پابندیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ لکھنؤ میں ان کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے تاکہ وہ وفد کے ساتھ علاقے کا دورہ نہ کر سکیں۔ادھر، سپریم کورٹ نے مسجد کمیٹی کی درخواست پر سنبھل ٹرائل کورٹ کو مسجد کے خلاف مقدمے میں مزید کارروائی کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے مسجد کمیٹی کو ہدایت دی کہ وہ الہ آباد ہائی کورٹ سے رجوع کریں۔ مسجد کمیٹی نے سروے کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی اور سروے کے خاتمے کا مطالبہ کیا تھا۔سنبھل میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ پولیس، پی اے سی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکاروں کو اہم مقامات پر تعینات کیا گیا ہے۔ انتظامیہ عوام سے اپیل کر رہی ہے کہ وہ امن برقرار رکھیں اور افواہوں پر کان نہ دھریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
گھر کے باہر کھیل رہے بچے پر ’پٹ بُل‘ کتے کا حملہ، مالک گرفتار
ریاستی خبریں

گھر کے باہر کھیل رہے بچے پر ’پٹ بُل‘ کتے کا حملہ، مالک گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں
ریاستی خبریں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
Next Post
ونیش پھوگاٹ نے جیند میں اپنے دفتر پر لوگوں کے مسائل سنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

6 گھنٹے ago
ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार