• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستان میں اقلیتیں جتنی محفوظ ہیں اتنی دنیا میں کسی جگہ نہیں۔کرن ریجیجو

مرکزی وزیر نے محرم الحرام کے انتظامات کاجائزہ لینے کے لئے کرگل کا دورہ کیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2024
in قومی خبریں
0
ہندوستان میں اقلیتیں جتنی محفوظ ہیں اتنی دنیا میں کسی جگہ نہیں۔کرن ریجیجو

سری نگر: مرکزی وزیر برائے پارلیمانی و اقلیتی امور کرن رجیجو کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں اقلیتی طبقے محفوظ ہیں اور یہاں ان کی اچھی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اقلیتی طبقے دنیا میں سب سے زیادہ ہندوستان میں محفوظ ہیں۔ان باتوں کا ظہار مرکزی وزیر نے کرگل میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ محرم الحرام کے انتظامات کاجائزہ لینےکے لئے کرگل کا دورہ کیا اور یہاں آکر بہت خوشی ہوئی ہے۔
مرکزی وزیر نے کہاکہ اسلامیہ اسکول کرگل اور امام خمینی ٹرسٹ کرگل کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی۔کرن ریججو نے کہاکہ موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اقلیتوں کے لئے جتنا کام کیا وہ آج تک کسی نے نہیں کیا ہے۔مرکزی وزیر نے کہاکہ ہندوستان میں اقلیتیں جتنی محفوظ ہیں اتنی دنیا میں کسی جگہ نہیں ہیں۔’ان کا مزید کہنا تھا کہ کرگل کا ثقافتی ورثہ اچھا ہے لیکن اس بارے میں لوگوں کو آگاہی فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔کرن ریججو کے مطابق کرگل کی مسلم کیمونٹی کے تعلیمی نظام کو جدید بنانے کے ساتھ ساتھ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کی خاطر مرکزی حکومت زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں کرن ریججو نے کہاکہ مرکز لداخ کے لوگوں کو انفرادی طورپر ہر طرح کی مدد فراہم کررہا ہے۔پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر نے کہاکہ لداخ میں تعمیر وترقی کے کام میں مزید سرعت لائی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ کرگل اور لداخ کے طلبا کو آئی اے ایس اور آئی پی ایس امتحانات کی تیاری کے لئے مفت کوچنگ کا بھی بندوبست کیا جائے گا۔ان کے مطابق موجودہ مرکزی حکومت سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس کے مشن پر کاربند ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
یورو 2024 کے فائنل میں انگلینڈ کے خلاف اسپین کی شاندار فتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

9 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार