• Home
ہفتہ, نومبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اے ایس آئی کی منظوری کے بغیر سنبھل مسجدمیں کسی کام کی اجازت نہیں

ضلع مجسٹریٹ راجندر پنسیا نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ معاملہ عدالت میں زیر التوا ہے اور جائیداد اے ایس آئی کی ہے۔“اے ایس آئی کو فیصلہ کرنا ہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 25, 2025
in قومی خبریں
0
اے ایس آئی کی منظوری کے بغیر سنبھل مسجدمیں کسی کام کی اجازت نہیں

سنبھل: شاہی جامع مسجد انتظامیہ کی جانب سے رمضان سے پہلے مسجد کو دوبارہ سجانے کے لیے اے ایس آئی سے اجازت طلب کیے جانے کے ایک دن بعد، سنبھل انتظامیہ نے  کہا کہ اے ایس آئی کی منظوری کے بغیر کوئی کام نہیں کیا جانا چاہیے۔شاہی جامع مسجد کی انتظامی کمیٹی کے صدر ظفر علی نے اتوار کو نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہوں نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو خط لکھ کر رمضان سے قبل مسجد کی صفائی، پینٹ اور سجاوٹ کی اجازت مانگی ہے۔

انتظامی کمیٹی کے اے ایس آئی کو لکھے خط کے بارے میں پوچھے جانے پر سنبھل کے ضلع مجسٹریٹ راجندر پنسیا نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ معاملہ عدالت میں زیر التوا ہے اور جائیداد اے ایس آئی کی ہے۔“اے ایس آئی کو فیصلہ کرنا ہے۔ ہم نے کہا ہے کہ جب تک اے ایس آئی اجازت نہیں دیتا، کسی کو بھی اس (مسجد) کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کا حق نہیں ہے،‘‘ ۔انہوں نے مزید کہا“مجھے نہیں لگتا کہ اس قسم کے متنازعہ ڈھانچے کو پینٹ کرنے کی کوئی ضرورت ہے۔ پھر بھی اے ایس آئی کو فیصلہ لینا چاہیے۔ ہماری طرف سے کچھ نہیں ہے، “۔

اپنے خط میں، انتظامی کمیٹی نے اس بات پر زور دیا کہ اے ایس آئی کی طرف سے بغیر کسی اعتراض کے صدیوں سے مسجد کی صفائی اور سجاوٹ کا کام رمضان سے پہلے ہوتا رہا ہے۔تاہم امن اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے طور پر کمیٹی نے اس بار اجازت لینے کا فیصلہ کیا۔علی نے کہا تھا کہ انتظامی کمیٹی دیرینہ روایت کو جاری رکھنے کے لیے باضابطہ منظوری مانگ رہی ہے۔انہوں نے یہ امید بھی ظاہر کی تھی کہ اے ایس آئی اجازت دے دے گا۔

مغل دور کی مسجد ایک سروے کے دوران تشدد کے پھوٹ پڑنے کے بعد روشنی میں آگئی جب مظاہرین کی سیکورٹی اہلکاروں سے جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں۔مسجد کے سروے کا حکم مقامی عدالت کی طرف سے ایک درخواست کے بعد دیا گیا تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس جگہ پر ہری ہر مندر کھڑا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا
قومی خبریں

چھٹھ اور شادیوں کے موقع پر ہوائی کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
جواہر لال نہرو کے یوم پیدائش پر ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی اور اشوک گہلوت کا خراج عقیدت

’اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن‘ پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع

نومبر 13, 2026
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
قومی خبریں

امیتابھ بچن کے بنگلے پر کار بم حملے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
وزیر اعظم مودی کے خطاب پر سپریا شرینیت کا طنز
قومی خبریں

انڈونیشیا کے نائب صدر نے ہائی اسکول سرٹیفکیٹ میں گڑبڑی کے باعث استعفیٰ دے دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2026
Next Post
آبکاری پالیسی سے دہلی کو 2000 کروڑ روپے کا ہوا نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا

چھٹھ اور شادیوں کے موقع پر ہوائی کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

3 گھنٹے ago
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار

دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार