• Home
بدھ, نومبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ریزروبینک کی تجزیاتی میٹنگ میں شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں

گورنر شکتی کانت داس نےمیٹنگ میں لیے گئے فیصلوں سے آگاہ کیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 8, 2023
in قومی خبریں
0
ریزروبینک کی تجزیاتی میٹنگ میں شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں

نئی دہلی: ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس کی قیادت میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا دو ماہی تجزیاتی میٹنگ میں لیے گئے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مرکزی بینک نے ریپو ریٹ کو 6.50 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ یہ لگاتار پانچواں موقع ہے کہ شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ریپو ریٹ غیر تبدیل رہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ہوم لون، کار لون اور دیگر لونز پر ای ایم آئی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کے اجلاس میں لیے گئے فیصلوں کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا، ’’حالات پر غور کرنے کے بعد ایم پی سی کے تمام 5 ارکان نے متفقہ طور پر ریپو ریٹ کو 6.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘‘
رپورٹ کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور معاشی نمو کو بڑھانے کے لیے موزوں موقف سے دستبرداری کا اپنا موقف برقرار رکھا ہے۔دو ماہی مانیٹری پالیسی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا ’’عالمی غیر یقینی صورتحال کے باوجود ملک کی معیشت مضبوط ہے، ہماری بنیاد مستحکم ہے۔اہم اعداد و شمار جیسے جی ایس ٹی کلیکشن، پی ایم آئی (پرچیزنگ منیجر انڈیکس) مضبوط ہیں۔ ان تمام باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے رواں مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7 فیصد رہنے کی توقع ہے۔‘‘آر بی آئی نے اس سے قبل 2023-24 میں شرح نمو 6.5 فیصد رہنے امکان ظاہر کیا تھا۔رواں مالی سال میں خوردہ افراط زر کی شرح کا تخمینہ 5.4 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے

نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
Next Post
راجستھان میں وزیر اعلیٰ کے نام کو لے کر رسہ کشی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

14 گھنٹے ago
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार