• Home
بدھ, جولائی 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار کے نویں وزیر اعلیٰ کے طور پر نتیش کمار حلف برداری

سمراٹ چودھری اور وجے سنہا نےنائب وزرائے اعلیٰ بنے۔راج بھون میں’جے شری رام‘ کی گونج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2024
in بہار
0
بہار کے نویں وزیر اعلیٰ کے طور پر نتیش کمار حلف برداری

پٹنہ :راشٹریہ جنتادل سے علٰحدہ ہونے اور کےبعد بی جے پی کے ساتھ نیا اتحاد بنانے کے بعد نتیش کمار نے ریاست کے نویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیاہے ۔ ان کے ساتھ دو نائب وزرائے اعلیٰ سمراٹ چودھری اور وجے سنہا نے بھی حلف لیاہے۔ اس کے علاوہ متعدد وزرا نے بھی حلف اٹھا لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نتیش کمار نے نئی وزارتی کونسل تشکیل دینے میں متعدد ذاتوں کو توجہ دی ہے۔ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔میڈیا کی خبر کے مطابق راج بھون کے راجندر ہال میں منعقدہ حلف برداری تقریب کے دوران گورنر راجندر وشوناتھ آرلیکر نے نتیش کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ نتیش کے حلف لیتے ہی بہار میں ایک مرتبہ پھر این ڈی اے کی حکومت برسراقتدار ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق حلف لیتے ہی راج بھون ’جے شری رام‘ کے نعرے سے گونج اٹھا۔
قبل ازیں، نتیش کمار نے کئی روز سے جاری قیاس آرائیوں کی تصدیق کرتے ہوئے اتوار کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نتیش کے استعفیٰ کے ساتھ ہی بہار کی 17 ماہ پرانی عظیم اتحاد کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔ استعفیٰ دینے کے بعد نتیش کمار نے این ڈی اے قانون ساز پارٹی کے اجلاس میں میں شرکت کی، جہاں انہیں قائد منتخب کر لیا گیا۔ اس کے بعد نتیش کمار دوبارہ گورنر کے پاس پہنچے اور حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔ نتیش نے گورنر کو بی جے پی اور جیتن رام مانجھی کی قیادت والی ہندوستانی عوامی مورچہ کا حمایتی خط سونپا۔استعفیٰ دینے سے پہلے نتیش کمار نے جے ڈی یو کے ارکان اسمبلی کے ساتھ اجلاس کے دوران کہا کہ اب ایک ساتھ رہنا مشکل ہے اور استعفیٰ دینے کا وقت آ گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
Next Post
نتیش کمار بہت چالاک ہیں، وہ بہار کے لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ پرشانت کشور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

3 سال میں 71 ہزار ہیکٹر جنگلاتی زمین غیر جنگلاتی منصوبوں کے لیے منظور

3 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार