• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نتیش کمار اب حکومت چلانے کے قابل نہیں رہے-تیجسوی

تمام فیصلے نوکرشاہ لے رہے ہیں جس کی وجہ سے ریاست میں مکمل افراتفری مچی ہوئی ہے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2024
in بہار
0
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

بہار اسمبلی میں اپوزیشن اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر رہنما تیجسوی پرساد یادو نے الزام لگایا کہ چونکہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار اب حکومت چلانے کے قابل نہیں رہے ہیں، اس لیے تمام فیصلے نوکرشاہ ہی لے رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ریاست میں مکمل افراتفری مچی ہوئی ہے۔

تیجسوی  یادو نے اتوار کو نامہ نگاروں سے کہا کہ وزیر اعلی نتیش  کمار حکومت چلانے کے قابل نہیں ہیں اور پوری طرح سے نوکرشاہوں پر منحصر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حقیقت میں بیوروکریٹس فیصلے کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ریاست کا سارا منظر نامہ بگڑ گیا ہے۔

آر جے ڈی رہنما نے کہا کہ  وزیر اعلی نتیش کمار کی ہدایت پر بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے مقابلہ جاتی امتحان کے امیدواروں کو انتظامیہ کی طرف سے غیر ضروری طور پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہفتہ کو پرامن طریقے سے اپنے جائز مطالبات اٹھانے والے امیدواروں پر لاٹھی چارج کیا گیا جسے برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

تیجسوی  یادو نے کہاکہ "درخواست فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ سے پہلے بی پی ایس سی سرور دو سے تین دن تک کام نہیں کر رہا تھا، جس کی وجہ سے ہزاروں طلباء اپنے فارم داخل نہیں کر پا رہے تھے۔” انہوں نے مطالبہ کیا کہ بی پی ایس سی سرور کو تین دن کے لیے دوبارہ کھولا جائے تاکہ وہ طلبہ اپنے فارم بھر سکیں۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ طلباء پر لاٹھی چارج کرنے کے بجائے نتیش حکومت کو ان کی شکایات کے ازالے کے لیے کام کرنا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
Next Post
داروغہ کی موت کا معاملہ سلجھانے میں پولیس ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

3 گھنٹے ago
رتلام ضلع کے جاورا نگر  میں کلورین گیس کا اخراج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार