• Home
اتوار, دسمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

9برسوں میں 25 کروڑ افراد کےغربت سے باہر نکلنے کا نیتی آیوگ کا دعویٰ

رپورٹ کے مطابق غربت سے باہرنکلنے والی ریاستوں میںاترپردیش اور بہاربالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 16, 2024
in قومی خبریں
0
9برسوں میں 25 کروڑ افراد کےغربت سے باہر نکلنے کا نیتی آیوگ کا دعویٰ

نئی دہلی :نیتی آیوگ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گزشتہ 9 سالوں میں تقریباً 25 کروڑ افراد غربت سے باہر نکلے ہیں۔ پیر کے روز میں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 14-2013 سے 23-2022 تک 9 سالوں میں 24.82 کروڑ لوگ کثیر جہتی غربت سے باہر نکلے ہیں۔ یعنی مودی حکومت نے تقریباً 25 کروڑ افراد کی غربت دور ہوئی ہے۔دراصل کثیر جہتی غربت کی پیمائش صحت، تعلیم اور معیار زندگی میں اصلاح کی بنیاد پر ہوتی ہے۔ اس تعلق سے نیتی آیوگ کے ڈسکشن پیپر میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان میں کثیر جہتی غریبی 14-2013 کے 29.17 فیصد سے گھٹ کر 23-2022 میں 11.28 فیصد ہو گئی۔ اس مدت میں تقریباً 24.82 کروڑ لوگ اس زمرہ سے باہر نکل گئے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اتر پردیش میں گزشتہ 9 سالوں کے دوران کثیر جہتی غریبی سے 5.94 کروڑ لوگ باہر نکلے ہیں۔ اس کے بعد بہار کا نمبر آتا ہے جہاں 3.77 کروڑ غربت سے باہر نکل گئے۔ علاوہ ازیں مدھیہ پردیش میں 2.30 کروڑ اور راجستھان میں 1.87 کروڑ لوگ کثیر جہتی غریبی کے دائرے سے باہر نکلے۔ نیتی آیوگ کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 06-2005 سے 16-2015 کی مدت (7.69 فیصد سالانہ گراوٹ کی شرح) کے مقابلے میں 16-2015 سے 21-2019 کے درمیان غربت کے تناسب میں گراوٹ کی رفتار بہت تیز (گراوٹ کی سالانہ شرح 10.66 فیصد) رہی۔نیتی آیوگ کے اس ڈسکشن پیپر کا اجرا پیر کے روز نیتی آیوگ کے رکن پروفیسر رمیش چند نے آیوگ کے چیف ایگزیکٹیو افسر بی وی آر سبرامنیم کی موجودگی میں کیا۔ نیتی آیوگ کے اس پیپر کے لیے آکسفورڈ پالیسی اینڈ ہیومن ڈیولپمنٹ انیشیٹو (او پی ایچ آئی) اور یونائٹیڈ نیشن ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) نے تکنیکی اِنپٹ فراہم کیے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار
قومی خبریں

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
قومی خبریں

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ
قومی خبریں

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
Next Post
سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

منریگا پر حملہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن تیار

6 گھنٹے ago
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem