• Home
منگل, جنوری 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انڈیا اتحاد کے بائیکاٹ کے درمیان نیتی آیوگ کی میٹنگ منعقد

کارروائی کے طریقہ کار پر احتجاج کرتے ہوئےممتابنرجی درمیان میں ہی میٹنگ چھوڑکر چلی گئیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
in قومی خبریں
0
انڈیا اتحاد کے بائیکاٹ کے درمیان نیتی آیوگ کی میٹنگ منعقد

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو یہاں راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی اہم نویں میٹنگ کی صدارت کی اور کہا کہ ملک کو ایک ترقی یافتہ قوم بنانے میں ریاستوں کا کردار اہم ہے۔میٹنگ سے متعلق ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے ابتدائی خطاب میں کہا کہ ترقی یافتہ ہندوستان کا ہدف ہر ہندوستانی کی امنگوں سے جڑا ہوا ہے۔مرکز میں نئی ​​حکومت کی تشکیل کے بعد نیتی آیوگ کی اس مکمل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے تاکہ مختلف ترقیاتی مسائل اور پالیسی کے موضوعات پر بات چیت کی جاسکے۔ میٹنگ کے ایجنڈے میں ہندوستان کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے ہدف سے متعلق امور پر زور دیا جا رہا ہے۔ میٹنگ کا مرکزی موضوع ‘ترقی یافتہ ہندوستان 2047’ ہے۔
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو چھوڑ کر اپوزیشن جماعتوں کے زیر اقتدار ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے۔ وہ اس بار کے عام بجٹ میں امتیازی سلوک کا الزام لگا رہی ہیں۔ محترمہ بنرجی نے کارروائی کے طریقہ کار پر احتجاج کرتے ہوئے میٹنگ کو درمیان میں ہی چھوڑ دیا۔کمیشن کی آج کی میٹنگ کا مقصد ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے اور مرکز اور ریاستوں کے درمیان ‘ٹیم انڈیا’ کے طور پر ٹیم ورک کو فروغ دینے کے لیے ایک وسیع خاکہ تیار کرنا ہے۔ بحث کے موضوعات میں شراکتی حکومت کو فروغ دینا اور مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا جیسے کہ ڈیلیوری میکانزم کو مضبوط بنا کر دیہی اور شہری آبادی کے معیار زندگی کو بڑھانا شامل تھا۔
میٹنگ میں 2047 کے ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف کو حاصل کرنے میں ریاستوں کے کردار پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔ذرائع کے مطابق بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے وزیر اعظم مودی کے سامنے پریزنٹیشن دی۔ اس میں انہوں نے متعلقہ ریاستوں میں اپنی حکومتوں کی اہم کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔واضح رہے کہ اس وقت ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت ہے اور مضبوط اقتصادی ترقی کے ساتھ ہندوستان جلد ہی دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کے راستے پر گامزن ہے۔ سال 2023-24 میں ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 8.2 فیصد تھی۔ رواں مالی سال میں یہ 6.5 فیصد سے سات فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ ہے۔
حکومت نے سال 2047 تک ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کو 30 ٹریلین ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ ہندوستانی معیشت کی مالیت تقریباً چار ٹریلین ڈالر ہے۔آج کی میٹنگ کے دوران سائبر سیکیورٹی، خواہش مند اضلاع اور بلاک پروگرام، گورننس میں ریاستوں اور اے آئی کے کردار پر غور و خوض کے لیے خصوصی سیشن بھی منعقد کیے گئے، جن پر چیف سیکریٹریز کی تیسری قومی کانفرنس کے دوران بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں گزشتہ سال دسمبر میں منعقدہ چیف سیکرٹریز کی تیسری قومی کانفرنس کی سفارشات کا بھی نوٹس لیا گیا۔وزیر اعظم کی زیرقیادت کونسل میں تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لیفٹیننٹ گورنرز اور کئی مرکزی وزراء شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

نفرت انگیز تقاریر سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی
قومی خبریں

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج
قومی خبریں

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نیٹ امتحان کا دوبارہ انعقاد بعید از قیاس نہیں ۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ:جمعہ کو ہوگی نماز یا بسنت پنچمی کی پوجا؟

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
Next Post
ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کردئیے

ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کاغذات نامزدگی جمع کردئیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

5 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem