• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایگزٹ پول سروے میں این ڈی اے کو اکثریت حاصل

انڈیا اتحاد کو 118 سے 161 سیٹیں اوردیگر کو 10 سے 48 سیٹیں دی گئیں

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2024
in قومی خبریں
0
ایگزٹ پول سروے میں این ڈی اے کو اکثریت حاصل

نئی دہلی: سال 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے ساتویں اور آخری مرحلے کی تکمیل کے بعد مختلف خبر رساں اداروں اور ایجنسیوں نے اپنے متعلقہ ایگزٹ پولز یعنی پوسٹ پول سروے پیش کیے، جن میں زیادہ تر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حق میں ہے اور ان کی قیادت میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو بھاری اکثریت ملی۔یہ پیشین گوئی ہے کہ وہ دوبارہ اقتدار میں آئیں گے۔سروے کے مطابق بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کو 359 سے 392 سیٹیں ملنے کا امکان ہے اور کانگریس کی قیادت والے انڈیا اتحاد کو 118 سے 161 سیٹیں ملنے کا امکان ہے۔ دیگر کو 10 سے 48 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ تاہم کسی نے یہ نہیں کہا کہ بی جے پی کو 370 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی اور این ڈی اے کو 400 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔
انڈیا نیوز-ڈی ڈائنامکس نے اپنے تخمینہ میں این ڈی اے کو 371، انڈیا اتحاد کو 125 دیا ہے اور دیگر کو 47 سیٹیں دی گئی ہیں جبکہ جن کی بات سروے میں این ڈی اے کو 362 سے 392 سیٹیں، انڈیا اتحاد کو 141 سے 161 سیٹیں اور دیگر کو 10 سے 20 سیٹیں دی گئی ہیں۔ ایگزٹ پولز نے این ڈی اے کو 365 سیٹیں، انڈیا اتحاد کو 142 اور دیگر کو 36 سیٹیں دی ہیں۔
ریپبلک بھارت میٹرکس نے این ڈی اے کو 353 سے 368 سیٹیں،انڈیا اتحاد کو 118 سے 133 سیٹیں اور دیگر کو 43 سے 48 سیٹیں ملنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ریپبلک ٹی وی پی مارک اور ٹی وی 5 تلگو کے مختلف سروے میں این ڈی اے کو 359 سیٹیں ملنے کی امید ہے، انڈیا اتحاد کو 154 سیٹیں اور دیگر کو 30 سیٹیں ملنے کی پیش گوئی کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
Next Post
انڈیا اتحادکو 295 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔ کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

7 منٹس ago
اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

13 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार