• Home
پیر, ستمبر 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

نرسمہا راؤ، چرن سنگھ، کرپوری ٹھاکر اور سوامی ناتھن بھارت رتن سے سرفراز

لال کرشن اڈوانی کوصدرجمہوریہ دروپدی مرموگھر جاکر اس سے نوازیں گی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2024
in قومی خبریں
0
نرسمہا راؤ، چرن سنگھ، کرپوری ٹھاکر اور سوامی ناتھن بھارت رتن سے سرفراز

نئی دہلی: راشٹرپتی بھون میں ہفتہ تو منعقدہ ایک تقریب کے دوران صدر دروپدی مرمو نے ملک کی 4 عظیم شخصیات – سابق وزرائے اعظم پی وی نرسمہا راؤ اور چودھری چرن سنگھ، بہار کے سابق وزیر اعلی کرپوری ٹھاکر اور ملک کے مشہور زرعی سائنسدان ایم ایس سوامیناتھن کو بھارت رتن سے سرفراز کیا۔ ان چاروں شخصیات کو یہ اعزاز بعد از مرگ دیا گیا ہے۔ملک کے سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کے بیٹے پی وی پربھاکر راؤ، ایک اور سابق وزیر اعظم اور کسانوں کے مسیحا مانے قرار دئے جانے والے چودھری چرن سنگھ کے پوتے جینت چودھری، آنجہانی کرپوری ٹھاکر کے بیٹے رام ناتھ ٹھاکر اور ملک کے مشہور زرعی سائنسدان ایم ایس سوامی ناتھن کی بیٹی نتیا راؤ نے صدر دروپدی مرمو سے یہ اعزاز حاصل کیا۔
اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا اور کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے سمیت مرکزی حکومت کے کئی وزراء اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔لال کرشن اڈوانی کو بھی بھارت رتن سے نوازا جانا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اڈوانی کے گھر جائیں گی اور انہیں اعزاز دیں گی۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی دیگر اہم شخصیات کی موجودگی متوقع ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کا انتخاب رَد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضی پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
جمعیۃ علماء ہند  پنجاب اور جموں و کشمیر میں سیلاب زدگان کی مدد میں سرگرم

ریل نیر برانڈ کی پانی کی بوتلوں کی قیمتیں کم کرنے کا  فیصلہ

ستمبر 21, 2025
جی ایس ٹی سلیب میں تبدیلی کا فائدہ :امول پروڈکٹس پیک کی قیمتوں میں تخفیف

Next Post
مختار انصاری غازی پور کے کالی باغ قبرستان میں سپرد خاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن

اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کوبنایا نشانہ

8 گھنٹے ago
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کا انتخاب رَد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार