• Home
اتوار, مارچ 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شولاپور کے مسلمان عیدالاضحیٰ کے پہلے دن نہیں کریں گے قربانی

مسلم طبقہ نے کہا کہ عیدالاضحیٰ عام طور پر تین دن تک منایا جاتا ہے، اس لیے وہ اگلے دن قربانی کریں گے۔ تب تک پندھارپور مندر سے بھکتوں کی بھیڑ بھی جا چکی ہوگی۔

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2023
in قومی خبریں
0
شولاپور کے مسلمان عیدالاضحیٰ کے پہلے دن نہیں کریں گے قربانی

مہاراشٹر کے شولاپور ضلع واقع پندھارپور کے وٹھل-رکمنی مندر میں ہر سال ہونے والا انعقاد جہاں ورکری (یاتریوں) کے لیے عقیدے کا موضوع ہوتا ہے، وہیں لیڈروں کے لیے یہ ایک عوامی رابطہ کا موقع بھی ہوتا ہے۔ ان لیڈروں میں ریاست کے قدآور لیڈر شرد پوار تک شامل ہیں۔

پندھار پور مندر میں مہاراشٹر کے قریباً ہر حصے سے لاکھوں کی تعداد میں عقیدتمند پہنچتے ہیں اور آشاڑھ ایکادشی (جو عام طور پر جولائی میں پڑتا ہے) پر تو یہاں زبردست بھیڑ ہوتی ہے۔ اس دن یہاں آنے والے عقیدتمندوں کی تعداد گرو پورنیما پر (یہ بھی جولائی میں ہی پڑتا ہے) شیرڈی کے سائیں بابا مندر سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔ لیکن سائیں بابا مندر میں آنے والے لوگ ملک بھر سے آتے ہیں اور ان میں عام طور پر شہری لوگ زیادہ ہوتے ہیں۔

ورکری ڈانڈی مارچ نکالتے ہیں اور مشہور سَنت دھیانیشور اور تکارام کی پادوکائیں (چپل) پالکی میں رکھ کر لاتے ہیں۔ یہ روایت سات صدی پہلے اس مندر میں ان دونوں سَنتوں کی آمد کی یاد میں نبھائی جاتی ہے۔ اس پالکی روایت کی اتنی اہمیت ہے کہ کووڈ لاک ڈاؤن کے دوران بھی اسے نبھانے کے لیے مہاراشٹر حکومت نے ہیلی کاپٹر سے پادوکائیں مندر تک پہنچائی تھیں۔ انگریزی حکومت میں پالکی کو گھوڑوں پر لایا جاتا تھا، لیکن اب عقیدتمند انھیں اپنے کندھوں پر لاتے ہیں۔ ان میں مرد و خواتین سبھی شامل ہوتے ہیں۔

اتنا بڑا اجتماع ہونے کے باوجود کبھی بھی پندھارپور اُتسو کے دوران کسی قسم کی فرقہ وارانہ کشیدگی نہیں ہوئی۔ اس سال آشاڑھ ایکادشی ٹھیک اسی دن ہے جس دن عیدالاضحیٰ کا تہوار منایا جانے والا ہے، یعنی جمعرات (29 جون) کو۔ جس طرح سے ’سکل ہندو سماج‘ سے جڑے ہندوتوا گروپوں کو برسراقتدار طبقہ کا تحفظ حاصل ہے، ایسے میں وہ اس موقع کا فائدہ اٹھا کر ہندو-مسلم فساد پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پولیس بھی اس بات کو لے کر تشویش میں مبتلا ہے کہ معمولی سے واٹس ایپ فاروارڈ پر وبال کرنے والے گروپ بقرعید کے دن لاکھوں عقیدتمندوں کی موجودگی میں کچھ گڑبڑی کر سکتے ہیں، کیونکہ بقرعید یعنی عید قرباں پر مسلم طبقہ جانور کی قربانی دیتا ہے

ان حالات کو دیکھتے ہوئے شولاپور ضلع اور آس پاس کے ضلعوں میں مسلم گروپوں کے ساتھ پولیس نے میٹنگ کر تبادلہ خیال کیا۔ انھیں سمجھایا کہ وہ ہندوتوا گروپ کے اکساوے میں نہ آئیں۔ لیکن مسلم طبقہ نے ایک قدم آگے بڑھ کر اعلان کر دیا ہے کہ وہ اس سال بقرعید کے پہلے دن، یعنی آشاڑھ ایکادشی پر جانور کی قربانی نہیں کریں گے۔ مسلم طبقہ نے کہا ہے کہ چونکہ عیدالاضحیٰ عام طور پر تین دن تک منایا جاتا ہے، اس لیے وہ اگلے دن قربانی کریں گے۔ تب تک پندھارپور مندر سے بھکتوں کی بھیڑ بھی جا چکی ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس
قومی خبریں

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام
قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
دھار واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ ایک بار پھر عدالتی بحث کا مرکز
قومی خبریں

دھار واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ ایک بار پھر عدالتی بحث کا مرکز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل گیس سلنڈر نہ ملنے سے ریسٹورنٹ کاروبار شدید بحران کا شکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
پی ایم مودی کے ہاتھوں  ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘  کا افتتاح
قومی خبریں

پی ایم مودی کے ہاتھوں ’نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
بینک قرض: سپریم کورٹ کا فیصلہ آربی آئی کے ذریعےنافذ
قومی خبریں

روایتی کاغذ کے چیک کی جگہ ای-چیک متعارف کرانے کی تجویز پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
Next Post
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز پرامن ماحول میں ادا

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز پرامن ماحول میں ادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

آسام اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کی جانب سے 5 بڑی ضمانتوں کا اعلان

4 گھنٹے ago
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام

جمعیۃ علماء ہند کا وفد شاہی جامع مسجد دہلی پہنچا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem