• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مسلم لیگ جموں و کشمیر پر ’یو اے پی اے‘ کے تحت پابندی

تنظیم پرریاست میں دہشت گردانہ روش کی حمایت کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2023
in قومی خبریں
0
مسلم لیگ جموں و کشمیر پر ’یو اے پی اے‘ کے تحت پابندی

نئی دہلی :مرکزی حکومت نے مسلم لیگ جموں و کشمیر پر پابندی لگا دی ہے۔ سامنے آ رہی خبروں کے مطابق یو اے پی اے کے تحت کارروائی کرتے ہوئے مرکز نے مسلم لیگ جموں و کشمیر (مسرت عالم گروپ) پر پابندی لگائی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے خود اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر پوسٹ کر جانکاری دی ہے۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جو پوسٹ کیا ہے، اس میں لکھا ہے کہ ’’مسلم لیگ جموں و کشمیر (مسرت عالم گروپ)/ایم ایل جے کے-ایم اے کو یو اے پی اے کے تحت غیر قانونی ادارہ قرار دیا گیا ہے۔ یہ ادارہ اور اس کے اراکین ملک مخالف اور علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں۔ علاوہ ازیں یہ جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ روش کی حمایت کرتے رہے ہیں اور جموں و کشمیر میں اسلامی قانون نافذ کرنے سے متعلق لوگوں کو اکساتے ہیں۔
امت شاہ نے اپنے پوسٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کا بھی تذکرہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ علیحدگی پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث تنظیموں کے خلاف کسی بھی طرح کا نرم رویہ نہیں رکھتے۔ وہ لکھتے ہیں کہ ’’پی ایم مودی کا صاف اور واضح پیغام ہے کہ ملک کے اتحاد، سالمیت و خود مختاری کے خلاف کام کرنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔ اسے قانون کے مکمل غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
کاکروچ جنتا پارٹی کی 10اکتوبر کو نوجوانوں سے دہلی پہنچنے کی اپیل

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

Next Post
پانڈیا افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریزمیں نہیں کھیلیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

41 منٹس ago
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार