• Home
ہفتہ, اکتوبر 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

گینگسٹر معاملے میں مختار انصاری کو 10 سال قید کی سزا

مجموعی طور پر مختار انصاری کو اب تک 7 معاملوں میں عدالت کے ذریعہ سزا سنائی جا چکی ہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2023
in ریاستی خبریں
0
گینگسٹر معاملے میں مختار انصاری کو 10 سال قید کی سزا

غازی پور کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے مختار انصاری کو گینگسٹر معاملے نہ صرف 10 سال قید کی سزا سنانے کے ساتھ 5 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اس سے قبل کانگریس ریاستی صدر اجئے رائے کے بھائی اودھیش رائے کے قتل معاملے میں بھی مختار انصاری کو سب سے بڑی سزا عمر قید کی سنائی جا چکی ہے۔ مجموعی طور پر مختار انصاری کو اب تک 7 معاملوں میں عدالت کے ذریعہ سزا سنائی گئی ہے۔
جمعہ کے روز غازی پور کے کرنڈا تھانہ میں درج کیس میں ایم پی ایم ایل اے کورٹ کے جج اروند کمار مشر کی عدالت نے فیصلہ سنایا۔ مختار انصاری کے علاوہ سونو یادو کو بھی اس معاملے میں سزا سنائی گئی ہے۔ سونو یادو کو 5 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ملی ہے۔ سماعت کے دوران ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے مختار انصاری کو باندہ جیل میں پیش کیا گیا۔ 2009 میں کرنڈا علاقہ کے سبوا باشندہ کپل دیو سنگھ کے قتل اور محمد آباد کے امیر حسن کے قتل کی کوشش کے معاملے کو بنیاد بنا کر مختار پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا گیا تھا۔ ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں گزشتہ 17 اکتوبر کو دونوں فریقین کی بحث مکمل ہو گئی تھی۔ جمعرات کو دونوں کو قصوروار قرار دیا گیا تھا۔ اس کے بعد بی جے پی رکن اسمبلی کرشنانند رائے کے قتل کے بعد سال 2005 میں درج گینگسٹر معاملے میں اسے 29 اپریل 2023 کو ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 10 سال کی سزا سنائی تھی اور 4 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش
ریاستی خبریں

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
Next Post
اظہرالدین حیدرآباد کے جوبلی ہلزاسمبلی حلقے سےامیدوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

18 گھنٹے ago
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार