• Home
بدھ, نومبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک کی تمام ریاستوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری

دہلی میں بارش کے سبب گرمی سے راحت ' کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری ریکارڈ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2023
in قومی خبریں
0
ملک کی تمام ریاستوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری

نئی دہلی: ملک کی تمام ریاستوں میں مانسون کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پہاڑی ریاستوں سے لے کر میدانی علاقوں تک بارش ہو رہی ہے۔ ممبئی، اتراکھنڈ، کیرالہ اور گجرات میں بارش کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ہیں۔ نئی دہلی میں بارش کے سبب گرمی سے راحت ملی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج (جمعرات) 6 جولائی کو لکھنؤ، غازی آباد سمیت این سی آر کے علاقوں میں بارش اور ہلکی بوندا باندی کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کی راجدھانی دہلی میں آج (جمعرات) آسمان پر سیاہ بادل چھائے رہیں گے۔ ساتھ ہی ہلکی بارش کی سرگرمیاں بھی دیکھنے کو ملیں گی۔ کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق دہلی میں اس پورے ہفتے بارش کی سرگرمیاں ریکارڈ کی جائیں گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی آج لکھنؤ میں ایک یا دو مرتبہ گرج چمک کے ساتھ بارش کی سرگرمیاں دیکھنے کو ملیں گی۔ غازی آباد کی بات کریں تو یہاں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری ریکارڈ کیا جا سکتا ہے۔ غازی آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ ایک یا دو بار بارش کی سرگرمیاں ریکارڈ کی جا سکتی ہیں۔

پنجاب اور ہریانہ میں آج سے 8 جولائی تک موسلادھار بارش دیکھنے کو ملے گی۔ اس کے ساتھ ہی مغربی راجستھان کے علاقوں میں 07 اور 08 جولائی کو بھاری بارش ریکارڈ کی جائے گی۔ مشرقی راجستھان کے علاقوں میں آج سے 8 جولائی تک موسلادھار بارش ریکارڈ کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم اور اڈیشہ میں اگلے چار دنوں تک موسلادھار بارش ہوگی۔ اس کے علاوہ آسام، میگھالیہ، اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور میں اگلے دو دنوں تک بھاری سے بہت بھاری بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

مغربی ہندوستان کی بات کریں تو زیادہ تر ریاستوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی سرگرمیاں دیکھی جائیں گی۔ ساتھ ہی، کونکن اور گوا اور مدھیہ مہاراشٹر کے گھاٹ علاقوں میں اگلے چار دنوں تک بھاری سے بہت بھاری بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ گجرات میں آج اور 7 جولائی کو بھاری سے بہت زیادہ بارش ریکارڈ کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود
قومی خبریں

جمنا میں 321 قسم کے زہریلے کیمیکلزموجود

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا، انہیں عبوری ضمانت پر رہنے دیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2026
دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

458ریلوے اسٹیشنوں پر ضروری سہولیات کی کمی!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
Next Post
اڈیشہ ٹرین حادثہ :اب بھی 52 لاشیں لاوارث

اڈیشہ ٹرین حادثہ :اب بھی 52 لاشیں لاوارث

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگلہ دیش کے غازی پور میں گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج جاری

بنگلہ دیش کے غازی پور میں گارمنٹ مزدوروں کا احتجاج جاری

5 گھنٹے ago
جھارکھنڈ میں زیر تعمیر کنویئر بیلٹ کا ڈھانچہ گرنے سے تین مزدور ہلاک

جھارکھنڈ میں زیر تعمیر کنویئر بیلٹ کا ڈھانچہ گرنے سے تین مزدور ہلاک

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem