• Home
پیر, اکتوبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں 102سیٹوں پر پولنگ مکمل

    پرنٹ میڈیا میں اشتہارات کی اشاعت کے لیے الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مودی کی جانب سےحکومت سازی کا دعویٰ پیش۔حلف برداری 9جون کو

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2024
in قومی خبریں
0
مودی کی جانب سےحکومت سازی کا دعویٰ پیش۔حلف برداری 9جون کو

نئی دہلی:این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کے قائد نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ سے مل کر حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا ،وہ 9جون کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے ۔اس سے پہلے این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران نریندر مودی کو متفقہ طور پر اتحادکا قائد منتخب کیا گیا۔ سینئر بی جے پی لیڈر راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کو نریندر مودی کو نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کرنے کی تجویز پیش کی، جس کی تمام پارٹی لیڈران اور اتحادیوں نے تائید کی۔پارلیمنٹ ہاؤس کی پرانی عمارت میں واقع آئین ساز ادارے کے سنٹرل ہال میں این ڈی اے کی میٹنگ میں راج ناتھ سنگھ کی تجویز پیش کی جس پر سب سے پہلے امیت شاہ، پھر نتن گڈکری اور پھر این ڈی اے کے دیگر جماعتوں کے لیڈروں نے تائید کی۔تائید کرنے والے اہم این ڈی اے لیڈروں میں پہلا نام جنتا دل (سیکولر) کے ایچ ڈی کمار سوامی کا تھا۔ اس کے بعد تلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے لیڈر این چندرابابو نائیڈو اور پھر جنتا دل (یونائیٹڈ) کے نتیش کمار نے مودی کو این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کا لیڈر منتخب کرنے کی تجویز کی تائید کی۔
شیوسینا کے ایکناتھ شندے اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے اجیت پوار سمیت این ڈی اے کے دیگر حلقوں کے قائدین نے بھی اس تجویز کو منظور کر لیا ہے۔ اجلاس کے بعد این ڈی اے حکومت سازی کا دعویٰ پیش کرے گا۔ پارلیمانی پارٹی کے لیڈر نریندر مودی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا۔این ڈی اے کی مشترکہ میٹنگ میں مودی نے کہا کہ یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ مجھے آج اتنے بڑے گروپ کا استقبال کرنے کا موقع ملا ہے۔ جو دوست جیت گئے وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ لاکھوں کارکنوں نے دن رات محنت کی ہے۔ آج ہم آئین ساز ادارےکے سنٹرل ہال سے سر جھکا کر سلام پیش کرتے ہیں کہ اتنی سخت گرمی میں ہر پارٹی کے کارکنان نے جو محنت کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گورنرآئین پرعمل نہیں کرتے ہیں تو حکومت کیا کر رہی ہے؟سپریم کورٹ
قومی خبریں

جسٹس بی آر گوئی نے اپنے جانشیں کے طور پر جسٹس سوریہ کانت کے نام کی سفارش کی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2025
انسٹا گرام اور واٹس ایپ پر پستول کی فروخت
قومی خبریں

انسٹا گرام اور واٹس ایپ پر پستول کی فروخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2025
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

آوارہ کتوں کو پکڑ کر ان کی نس بندی اور ویکسینیشن کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2025
پولیس کی تفتیش پر نہیں ، عدالت پر مکمل بھروسہ- ضیاء الرحمٰن برق
قومی خبریں

نابالغ طالبہ سے کنوارے پن کا سرٹیفکیٹ مانگے جانے پر سیاسی اور سماجی حلقوں میں تشویش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2025
بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع میں 12 لاکھ شرکا کی آمد متوقع
قومی خبریں

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع میں 12 لاکھ شرکا کی آمد متوقع

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2025
ملازمین ’یو پی ایس‘ کے لیے رضامند نہیں!
قومی خبریں

ملازمین ’یو پی ایس‘ کے لیے رضامند نہیں!

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2025
Next Post
تیجس ایکسپریس غازی آباد اسٹیشن پر پٹری سے اتری تاہم کوئی نقصان نہیں

تیجس ایکسپریس غازی آباد اسٹیشن پر پٹری سے اتری تاہم کوئی نقصان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گورنرآئین پرعمل نہیں کرتے ہیں تو حکومت کیا کر رہی ہے؟سپریم کورٹ

جسٹس بی آر گوئی نے اپنے جانشیں کے طور پر جسٹس سوریہ کانت کے نام کی سفارش کی

8 گھنٹے ago
انسٹا گرام اور واٹس ایپ پر پستول کی فروخت

انسٹا گرام اور واٹس ایپ پر پستول کی فروخت

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem