• Home
جمعہ, دسمبر 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مشن گگن یان کے پہلے فلائٹ ٹیسٹ کا تجربہ کامیاب

اسرو نے صرف آدھے گھنٹے میں تکنیکی خرابی کو دور کرکے تاریخ رقم کی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2023
in قومی خبریں
0
مشن گگن یان کے پہلے فلائٹ ٹیسٹ کا تجربہ کامیاب

سری ہری کوٹا: اسرو نے اپنے انتہائی اہمیت کے حامل مشن گگن یان کے پہلے فلائٹ ٹیسٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ گگن یان کے کرو ماڈیول کو آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے لانچ کیا گیا۔ ابتدائی طور پر یہ ٹرائل صبح 8.45 بجے ہونا تھا لیکن کمپیوٹر کی خرابی کی وجہ سے اسے لانچ سے کچھ دیر پہلے ہی روک دیا گیا۔ اسرو نے صرف آدھے گھنٹے میں تکنیکی خرابی کو دور کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ اسرو چیف نے گگن یان مشن کے کامیاب لانچ پر خوشی کا اظہار کیا۔
سری ہری کوٹا سے ٹیک آف کرنے کے بعد گگن یان خلیج بنگال میں اترا۔ ٹیک آف کے بعد سب سے پہلے آزمائشی گاڑی کرو ماڈیول اور کریو ایسکیپ سسٹم کو آسمان میں لے کر گئی اور پھر 594 کلومیٹر کی رفتار کے ساتھ کرو ماڈیول اور کرو ایسکیپ سسٹم 17 کلومیٹر کی اونچائی پر علیحدہ ہوا۔ اس کے بعد پانی سے ڈھائی کلومیٹر کی بلندی پر ماڈیول کے مین پیراشوٹ کھلنے کے ساتھ ہی ہی اس کی لینڈنگ خلیج بنگال میں ہوئی۔اب یہاں سے کرو ماڈیول اور ایسکیپ ماڈیول کو بازیاب کیا جائے گا۔ اسرو کے اس ٹیسٹ کا مقصد 2025 کے لیے گگن یان مشن کی تیاری کرنا ہے، تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ گگن یان مشن کے دوران خلابازوں کو کیسے محفوظ طریقے سے نکالا جائے گا۔
اسرو کے سربراہ ایس سومناتھ نے کہا، ’’میں گگن یان ٹی وی-ڈی 1 مشن کی کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہوں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ ہم نے پھر سے تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے اس مشن کے پہلے مرحلے کی کامیابی پر تمام سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔کمپیوٹر کی خرابی کو دور کرنے کے بعد، اسرو نے ٹویٹ کیا کہ گگنیان کے ٹی وی-ڈی ون لانچ کو روکنے کی وجہ کی نشاندہی کی گئی ہے اور اسے درست کیا گیا ہے۔ اب لانچ صبح 10 بجے ہوگی۔ اس سے پہلے جیسے ہی لانچ کو روک دیا گیا تھا، اسرو چیف ایس سومناتھ نے کہا تھا، ‘آج لفٹ آف کرنے کی کوشش نہیں کی جاسکی۔ مشن کا پہلا ٹیسٹ آج صبح 8 بجے ہونا تھا لیکن خراب موسم کی وجہ سے اس کا وقت تبدیل کر کے 8:45 کر دیا گیا تھا۔ انجن ٹھیک طرح سے اگنائٹ نہیں سکتا تھا۔ جس کے بعد آدھے گھنٹے میں مسئلہ ٹھیک کر کے مشن کا پہلا مرحلہ شروع کر دیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بابا صدیقی  سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
قومی خبریں

بابا صدیقی قتل معاملہ میں امول گائیکواڑ کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
نئے ریل کرایوں کا  آج سے اطلاق
قومی خبریں

نئے ریل کرایوں کا آج سے اطلاق

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں وی سی کی تقرری کا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا،سماعت 9 دسمبر کو
قومی خبریں

اے ایم یو کیمپس میں ٹیچر ’دانش راؤ‘ کا گولی مار کر بے دردی سے قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری
قومی خبریں

کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
راہل گاندھی کی ویشیہ سماج کے وفد سے ملاقات
قومی خبریں

راہل گاندھی کی ویشیہ سماج کے وفد سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری پر حملوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
Next Post
اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بابا صدیقی  سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

بابا صدیقی قتل معاملہ میں امول گائیکواڑ کے خلاف سپلیمنٹری چارج شیٹ داخل

2 گھنٹے ago
گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem