• Home
منگل, جون 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہوا موئترا نے سرکاری بنگلہ خالی کردیا

ترنمول کانگریس کی لیڈر کوبنگلہ خالی کرنے کا نوٹس بھیجا گیاتھا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2024
in قومی خبریں
0
مہوا موئترا نے سرکاری بنگلہ خالی کردیا

نئی دہلی :ترنمول کانگریس کی لیڈر مہوا موئترا کو پارلیمانی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد اب سرکاری بنگلہ بھی خالی کرنا پڑ گیا ہے۔ لوک سبھا رکن کے طور پر ملے گھر کو انھوں نے جمعہ کی صبح خالی کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹس (جائیداد ڈائریکٹوریٹ) کی ایک ٹیم یہ دیکھنے کے لیے بھیجی گئی تھی کہ موئترا نے سرکاری رہائش کو چھوڑا ہے یا نہیں۔ مہوا موئترا کے وکیل کا کہنا ہے کہ اتھارٹیز کے پہنچنے سے پہلے ہی بنگلہ خالی کر دیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مہوا موئترا کے وکیل نے بتایا کہ ٹیلی گراف لین پر مہوا موئترا کے بنگلہ 9بی کو اتھارٹیز کے پہنچنے سے پہلے ہی آج صبح 10 بجے خالی کر دیا گیا تھا۔ بے دخلی کی کوئی کارروائی نہیں ہوئی ہے۔ وکیل نے یہ بھی کہا کہ مکان کا قبضہ ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹس کے افسران کے سپرد کر دیا گیا ہے۔
گزشتہ ماہ لوک سبھا کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد موئترا کو دو بار سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس بھیجا گیا۔ پہلی بار بھیجے گئے نوٹس میں 7 جنوری تک بنگلہ خالی کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ پھر 8 جنوری کو ڈائریکٹوریٹ نے بنگلہ نہ خالی کرنے کے لیے تین دن کے اندر جواب مانگا تھا۔ پھر 12 جنوری کو انھیں مزید ایک نوٹس دیا گیا۔ مہوا موئترا کو بھیجے گئے آخری نوٹس میں کہا گیا تھا کہ اگر موئترا نے بنگلہ خالی نہیں کیا تو ایک ٹیم بھیجی جائے گی جو سرکاری رہائش کو خالی کرایا جانا یقینی بنائے گی۔ حالانکہ آج خود ہی مہوا موئترا نے بنگلہ خالی کر دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک
قومی خبریں

’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پیٹرولیم مصنوعات پر برآمد ڈیوٹی میں بڑی تبدیلی – ڈیزل اور اے ٹی ایف پر لگنے والی ڈیوٹی میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز
قومی خبریں

نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پرکمرشیل پروازوں کا باضابطہ آغاز

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ سوگ کا اعلان
قومی خبریں

حکومت کو ملک کے وقار اور شہریوں کے تحفظ پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے-راہل

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
نابالغ بیٹے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینا مہنگا پڑا
قومی خبریں

نابالغ بیٹے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینا مہنگا پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
Next Post
نبیادی ڈھانچے کے 35پروجیکٹ قوم کے نام وقف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں واقع معروف تھانے والی مسجد کی زمین کی ملکیت پر تنازعہ شدید

13 گھنٹے ago
’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک

’ٹرانس جینڈر پرسنز ترمیمی ایکٹ 2026‘ کو چیلنج کرنے والی رِٹ عرضیوں پر جاری کارروائی پر روک

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार