• Home
منگل, جولائی 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

16 اور 17 ستمبر کو نوتشکیل شدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کااجلاس

اجلاس اور  انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جنرل سکریٹری اے آئی سی سی تنظیمی امور کے سی وینو گوپال حیدرآباد پہنچے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2023
in قومی خبریں
0
16 اور 17 ستمبر کو  نوتشکیل شدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کااجلاس

حیدرآباد ; پردیش کانگریس کمیٹی نے 17 ستمبر کو حیدرآباد میں اجلاس کے لئے گچی باؤلی اسٹیڈیم کا انتخاب کیا ہے اور اجازت کیلئے درخواست داخل کی گئی۔ 16 اور 17 ستمبر کو حیدرآباد میں نوتشکیل شدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کااجلاس اور  انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جنرل سکریٹری اے آئی سی سی تنظیمی امور کے سی وینو گوپال آج حیدرآباد پہنچے۔ انہوں نے پارٹی کے سینئر قائدین کے ساتھ گچی باؤلی اسٹیڈیم کا معائنہ کیا۔ صدر پردیش کانگریس ریونت ریڈی نے بتایا کہ 17 ستمبر کے جلسہ عام کیلئے پریڈ گراؤنڈ اور لال بہادر اسٹیڈیم کیلئے اجازت طلب کی گئی ہے لیکن حکومت کی -جانب سے تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا لہذا پارٹی نے متبادل کے طور پر گچی باؤلی اسٹیڈیم کا انتخاب کیا ہے

روزنامہ سیاست کی خبر کے مطابق انچارج تلنگانہ مانک راؤ ٹھاکرے، سی ایل پی لیڈر بھٹی وکرامارکا، رکن پارلیمنٹ اتم کمار ریڈی، ومشی چند ریڈی، وسنت کمار، انجن کمار یادو، پی سرینواس ریڈی اور دیگر قائدین کے ہمراہ کے سی وینوگوپال نے گچی باؤلی اسٹیڈیم کا معائنہ کرتے ہوئے جلسہ عام کے سلسلہ میں تجاویز پیش کی۔کانگریس پارٹی جلسہ عام میں 5 تا 10 لاکھ افراد کی شرکت کو یقینی بنانا چاہتی ہے۔حیدرآباد پہنچنے پر سینئر قائدین نے کے سی وینوگوپال کا شمس آباد ایر پورٹ پر استقبال کیا اور انہیں ورکنگ کمیٹی اجلاس کی تیاریوں سے واقف کرایا۔ کے سی وینو گوپال نے پارٹی کے سینئر قائدین سے مشاورت کرتے ہوئے دو روزہ پروگرام کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کو یہ اعزاز حاصل ہورہا ہے کہ ورکنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ 16 ستمبر کو ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوگا جبکہ 17 ستمبر کو ورکنگ کمیٹی کے توسیعی اجلاس کے بعد جلسہ عام ہوگا جس میں تلنگانہ عوام کیلئے کانگریس کی جانب سے 5 ضمانتوں کو جاری کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام قومی قائدین دو دن تک حیدرآباد میں رہیں گے۔ 18 ستمبر کو سینئر قائدین اسمبلی حلقہ جات میں ورکرس اور عوام سے ملاقات کریں گے۔ کے سی وینو گوپال نے تلنگانہ کانگریس قائدین کی جانب سے تیاریوں پراطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے جلسہ عام کے مقام کے بارے میں جلد تعین کرنے کی خواہش کی۔ واضح رہے کہ بی جے پی نے 17 ستمبر کو پریڈ گراؤنڈ پر حیدرآباد لبریشن ڈے منانے کا اعلان کیا ہے اور پریڈ گراؤنڈ ڈیفنس کی اراضی ہے لہذا کانگریس کو جلسہ کی اجازت ملنا دشوار ہے۔ لہذا کانگریس نے لال بہادر اسٹیڈیم اور گچی باؤلی اسٹیڈیم کو متبادل کے طور پر منتخب کیا ہے۔ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی کانگریس کی مہم کے آغاز کیلئے حیدرآباد میں ورکنگ کمیٹی اجلاس منعقد کیا جارہا ہے۔

Prev Post
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد  الیکشن کمیشن پہنچا
قومی خبریں

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد الیکشن کمیشن پہنچا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
ہم آئین کے خادم ہیں، مالک نہیں۔چیف جسٹس آف انڈیا
قومی خبریں

ہم نے اپنا سامان اور فرنیچر پیک کر لیا ہے-جسٹس چندرچوڑ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال
قومی خبریں

مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا
قومی خبریں

یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ
قومی خبریں

امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت
قومی خبریں

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
Next Post
سماج میں موجود امتیازات کو دور کرنے کے لیے ریزرویشن بہت ضروری -موہن بھاگوت

سماج میں موجود امتیازات کو دور کرنے کے لیے ریزرویشن بہت ضروری -موہن بھاگوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

7 گھنٹے ago
جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem