• Home
پیر, مئی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

جنتا دل یو کے کئی قائدین نے نتیش کمار کا ساتھ چھوڑ دیا

لوک سبھا انتخاب سے عین قبل مستعفی لیڈران نےآر جے ڈی کی رکنیت اختیار کی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2024
in بہار
0
جنتا دل یو کے کئی قائدین نے نتیش کمار کا ساتھ چھوڑ دیا

پٹنہ:لوک سبھا انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان لیڈران کا ایک پارٹی چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شامل ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بہار میں نتیش کمار کیلئے لگاتار بری خبریں سامنے آ رہی ہیں، ان کی پارٹی کے کئی بڑے و چھوٹے قائدین ان کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق لوک سبھا انتخاب سے عین قبل ایک بار پھر بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے وزیر اعلیٰٰ نتیش کمار کو شدید چوٹ پہنچائی ہے۔ جنتا دل یو کے کچھ اہم قائدین کو انھوں نے اپنی پارٹی میں شامل کیا ہے جو آئندہ لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔
جنتا دل یو کو تازہ جھٹکا کیوٹی میں لگا ہے جہاں پارٹی کے ضلع جنرل سکریٹری عبدالمنان انصاری نے اپنے عہدہ اور پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ اتنا ہی نہیں، آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد کی موجودگی میں انھوں نے آر جے ڈی کی رکنیت بھی حاصل کر لی۔ ان کے ساتھ ساتھ بلاک کی جلوارا پنچایت کے مکھیا محمد شہاب الدین عرف حسنین اور اسراہا پنچایت کے سابق مکھیا عبدالملک نے بھی جنتا دل یو کی بنیاد رکنیت سے استعفیٰ دے کر آر جے ڈی کی رکنیت حاصل کر لی ہے۔قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل جنتا دل یو کی رکن اسمبلی بیما بھارتی نے پارٹی کو خیر باد کہتے ہوئے آر جے ڈی کا دامن تھام لیا تھا۔ آر جے ڈی نے تو گزشتہ روز بیما بھارتی کو لوک سبھا انتخاب میں امیدوار بنانے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ انھیں پورنیہ لوک سبھا سیٹ سے آر جے ڈی کے ٹکٹ پر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ
بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر
بہار

دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2025
Next Post
انکم ٹیکس کےنئے نوٹس کے خلاف کانگریس کی جانب سے ملک گیر مظاہرہ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

’پی ڈی اے‘ کے ایجنڈے کو گاؤں-گاؤں پہنچانے کی اکھلیش یادوکی اپیل

13 گھنٹے ago
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार