• Home
منگل, اکتوبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں دو مرحلے میں 6 اور 11 نومبر کو انتخاب

    بہار میں دو مرحلے میں 6 اور 11 نومبر کو انتخاب

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخاب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    بہار میں حکومت بدلنے جا رہی ہے – تیجسوی یادو

    بہار میں حکومت بدلنے جا رہی ہے – تیجسوی یادو

    فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

    اسمبلی انتخابات کے لیےکانگریس نے سینئر مبصرین کے ناموں کا اعلان کر دیا

    بھاگلپور واقع پاور پلانٹ اڈانی کے حوالہ کیے جانے سے کانگریس ناراض

    بھاگلپور واقع پاور پلانٹ اڈانی کے حوالہ کیے جانے سے کانگریس ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے الیکشن کمیشن  کی تیاریاں تیز

    بہار اسمبلی انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں تیز

    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    روہتاس ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ-4 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

شادی کے کارڈ پر بہ طور گفٹ بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل

تلنگانہ کے میدک ضلع میں سریش نامی شخص کے خلاف ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2024
in قومی خبریں
0
شادی کے کارڈ پر بہ طور گفٹ بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل

حیدرآباد: تلنگانہ میںبھائی کی شادی میں شرکت کرتے ہوئے تحفہ کے طورپر بی جے پی امیدوار کو ووٹ دینے ایک شخص کی انوکھی اپیل پر متعلقہ شخص کے خلاف معاملہ درج کرلیاگیاہے۔یہ واقعہ میدک ضلع کے محمد نگر تانڈا کا ہے۔خبر کے مطابق سریش نامی شخص نے اپنے بھائی کی شادی کے کارڈس پر میدک لوک سبھا کے بی جے پی امیدوار رگھونند ن راو کی تصویرشائع کی اور ساتھ ہی کارڈ میں تلگوزبان میں لکھا کہ بھائی کی شادی کی تقریب میں شرکت کے تحفہ کے طورپر تمام مہمان بی جے پی امیدوار کو ووٹ دیں۔اس واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے بی جے پی امیدوار کی کامیابی کے خواہشمند اس شخص کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے سلسلے میں فوجداری معاملہ درج کرلیا۔کوڈی پلی اوردیگر منڈلوں میں انتخابی عمل کی نگرانی کے انچارج ایک جونیئر لکچرراور فلائنگ اسکواڈ آفیسر چندرئیا نے یہ شکایت درج کروائی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریل نیٹورک 894 کلومیٹر بڑھانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2025
آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

اے آئی سے تیار ویڈیو میں مسلمانوں کی شبیہ بگاڑنے کی کوشش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2025
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

اترپردیش کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی بارش کی امید

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2025
میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

7 ریاستوں کی 8 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب 11 نومبر کو

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2025
راجیہ سبھا کے لیے صنعت کار راجندر گپتا ہوں گے عام آدمی پارٹی کے امیدوار
قومی خبریں

راجیہ سبھا کے لیے صنعت کار راجندر گپتا ہوں گے عام آدمی پارٹی کے امیدوار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2025
مدھیہ پردیش میں  کولڈرف سیرپ پر پابندی
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں کولڈرف سیرپ پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
Next Post
عصمت دری کی شکار14 سالہ لڑکی کو 30 ہفتےکا حمل ختم کرنے کی اجازت

عصمت دری کی شکار14 سالہ لڑکی کو 30 ہفتےکا حمل ختم کرنے کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

ریل نیٹورک 894 کلومیٹر بڑھانے کی تیاری

7 منٹس ago
جھارکھنڈ میں  کولڈرف کے علاوہ ریسپی فریش ٹی آر اور ری لائف سیرپ پر بھی پابندی عائد

جھارکھنڈ میں کولڈرف کے علاوہ ریسپی فریش ٹی آر اور ری لائف سیرپ پر بھی پابندی عائد

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem