• Home
بدھ, نومبر 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

    بزرگ پنشن کے 2 لاکھ سے زائد مستفیدین کی موت کا سنسنی خیزانکشاف

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے  استعفی

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفی

    نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

    ہر ای وی ایم میں 25 ہزار ووٹ پہلے سے پڑے تھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالہ میں گرفتارمنیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی ضمانت

ضمانت کی درخواست پرعدالت نے کہا کہ کچھ قانونی سوالات ہیں جن میں بیشتر کا جواب نہیں ملا ہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2023
in ریاستی خبریں
0
دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالہ میں گرفتارمنیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی ضمانت

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے پیر کو دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالہ معاملے میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواست کو خارج کر دیا۔جسٹس سنجیو کھنہ اور ایس وی این بھٹی کی بنچ نے کہا کہ استغاثہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کیس کی سماعت چھ سے آٹھ ماہ کے اندر مکمل ہو جائے گی ۔عدالت نے مزید کہا کہ اگر مقدمہ کی کارروائی سست روی سے چلتی ہے تو سسودیاتین ماہ میں نئی ​​ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے اہل ہوں گے۔بنچ نے کہا کہ کچھ قانونی سوالات ہیں جن میں بیشتر کا جواب نہیں ملا ہے۔ "اگر جواب دیا بھی گیاہے تو بہت محدود انداز میں دیا گیاہے،”عدالت نے کہا کہ تجزیہ میں کچھ ایسے پہلو ہیں جو مشکوک ہیں،اس لیے ہم نے ضمانت کی درخواست خارج کر دی ہے۔
عدالت نے کہا کہ استغاثہ کے بموجب مقدمہ چھ سے آٹھ ماہ میں ختم ہو جائے گالیکن اگر مقدمے کی کارروائی سست یا آہستہ ہوتی ہے تو ضمانت کی نئی درخواست داخل کی جا سکتی ہے۔واضح ہو کہ سیسودیا کو اس سال 26 فروری کودہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالہ معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے گرفتار کیا تھا اور اس کے بعد 9 مارچ کو منی لانڈرنگ کے الزام میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گرفتار کیا تھا۔
——————————–

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
گھر کے باہر کھیل رہے بچے پر ’پٹ بُل‘ کتے کا حملہ، مالک گرفتار
ریاستی خبریں

گھر کے باہر کھیل رہے بچے پر ’پٹ بُل‘ کتے کا حملہ، مالک گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2025
سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری
بہار

سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں
ریاستی خبریں

اپنے اپنے دائرۂ عمل میں تحفظِ ختم نبوت کے علمبردار بن جائیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے
بہار

نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے زماں خان وزیر بنائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2025
Next Post
ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں عاصم جمیل سپر د خاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

ملک کی 12 ریاستوں میں ایس آئی آر کا سلسلہ جاری

7 گھنٹے ago
سڑک پر نمازِ جمعہ پڑھے جانے کی ویڈیو وائرل، 25 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر، امام مسجد گرفتار

نماز مسلمان پر فرض ہے,پھر اس پر اعتراض کیوں ؟

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार