• Home
منگل, دسمبر 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور کے تین کوکی اراکین اسمبلی کمیٹیوں کی صدارت سےبرطرف

نوٹیفکیشن میں یہ نہیں بتایا گیا کہ کمیٹیوں کے چیئرمین کیوں تبدیل کیے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2023
in قومی خبریں
0
منی پور کے تین کوکی اراکین اسمبلی کمیٹیوں کی صدارت سےبرطرف

امپھال:منی پور کے تین اراکین اسمبلی کو منی پور اسمبلی کی مختلف کمیٹیوں کی صدارت سے دستبردار کر دیا گیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ تینوں ہی اراکین اسمبلی کوکی طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ تینوں اراکین اسمبلی ماناگلم بم رمیشور، لوسی دِکھو اور ایبومچاہیں۔منی پور اسمبلی کے بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ مایانگلم بم رمیشور کو اسپیکر نے پبلک انٹرپرائزیز کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔ رمیشور کاکچنگ اسمبلی حلقہ سے نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) کے رکن اسمبلی ہیں۔ یہ عہدہ پہلے ایل ایم کھوٹے کے پاس تھا جو چراچندپور سیٹ کی نمائندگی کرتے ہیں۔ماؤ انتخابی حلقہ کے ناگا پیپلز فرنٹ (این پی ایف) رکن اسمبلی لوسی دِکھو کی گورنمنٹ ایشورنسز کمیٹی کے چیئرمین کی شکل میں تقرر کی گئی تھی۔ یہ عہدہ پہلے سیتوں انتخابی حلقہ کے آزاد رکن اسمبلی ہاؤکھولیٹ کپگین کے پاس تھا۔ اسی طرح لملائی سے بی جے پی رکن اسمبلی ایبومچا کو ونگجاگن والٹے کی جگہ پر اسمبلی لائبریری کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ منی پور میں میتئی اور کوکی کے درمیان نسلی تشدد کی شروعات کے دوران بھیڑ کے ذریعہ حملہ کیے جانے کے بعد والٹے کو سنگین چوٹیں آئی تھیں۔نوٹیفکیشن میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ مختلف اسمبلی کمیٹیوں کے چیئرمین کیوں تبدیل کیے گئے۔ ویسے اسمبلی کے رول 198(2) کے مطابق اگر (کمیٹی) چیئرمین کسی وجہ سے کام کرنے میں نااہل ہے تو اسپیکر اس کی جگہ پر کسی دیگر چیئرمین کی تقرری کر سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار
قومی خبریں

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 2, 2025
’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

اب سی بی آئی کرے گی ڈیجیٹل اریسٹ مقدموں کی تحقیقات

دسمبر 1, 2025
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی

گٹکھا اور پان مسالہ کی صنعت پر کڑی نظر رکھنے کے لیے بل پیش کرنےکی تیّاری

اب اجمیر درگاہ پر ہندو وادیوں کی بری نظر
قومی خبریں

درگاہ علاقے سےغیر قانونی قبضے ہٹائے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 30, 2025
Next Post
پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

14 گھنٹے ago
’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार