• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہوا موئترا 11مارچ کوای ڈی کے ذریعے دوبارہ طلب

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام لگایا تھا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2024
in قومی خبریں
0
مہوا موئترا 11مارچ کوای ڈی کے ذریعے دوبارہ طلب

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کی خلاف ورزی سے متعلق ایک معاملے میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا کو دوبارہ طلب کیا ہے۔ ای ڈی نے اس معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے موئترا کو 11 مارچ کو بلایا ہے۔مرکزی تفتیشی ایجنسی نے پہلے فروری میں فیما کے تحت موئترا کو سمن جاری کیا تھا۔ دراصل، بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے موئترا پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے تحائف اور رقم حاصل کر کے اڈانی گروپ معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے تاجر درشن ہیرانندانی کی جانب سے لوک سبھا میں سوال اٹھائے۔
دوبے نے موئترا پر مالیاتی فائدے کے لیے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام بھی لگایا ہے۔ تاہم، موئترا نے دعوی کیا ہے کہ انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ اس نے اڈانی گروپ کے سودے پر سوالات اٹھائے تھے۔اس معاملے میں مہوا موئترا کی پارلیمنٹ کی رکنیت بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ نشی کانت دوبے نے اس معاملے میں اسپیکر اوم برلا سے تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ ایتھکس کمیٹی نے ان الزامات کو درست مان لیا تھا اور پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کرنے کی سفارش کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
شیوکمارکے خلاف درج منی لانڈرنگ کیس سپریم کورٹ میں منسوخ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

12 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार