• Home
جمعرات, جنوری 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لوک سبھا انتخابات سے قبل سی اے اےنافذ ہو جائےگا۔ وزیر داخلہ

امت شاہ نے متعدد قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی پھر حکومت بنائے گی

by Qaumi Tanzeem
فروری 11, 2024
in قومی خبریں
0
لوک سبھا انتخابات سے قبل سی اے اےنافذ ہو جائےگا۔ وزیر داخلہ

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ شہریت ترمیم قانون کو لوک سبھا انتخابات 2024 سے قبل نافذ کر دیا جائے گا۔ امیت شاہ نے مودی حکومت کے دوران پارلیمنٹ سے منظور شدہ متعدد قوانین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی پھر حکومت بنائے گی اور حزب اختلاف کی جماعتوں کو اپوزیشن میں ہی بیٹھنا پڑے گا!امیت شاہ نے دعویٰ کیا کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو 370 نشستیں اور اس کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کو 400 سے زیادہ نشستیں حاصل ہوں گی اور مرکز میں مسلسل تیسری بار وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت بنے گی۔امیت شاہ نے شہریت ترمیم قانون (سی اے اے) کے بارے میں کہا کہ 2019 میں منظور شدہ یہ قانون متعلقہ قواعد جاری ہونے کے بعد لوک سبھا انتخابات سے قبل پوری طرح نافذ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مسلمان بھائیوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے اور انہیں بھڑکایا جا رہا ہے۔ سی اے اے صرف ان لوگوں کو شہریت دینے کیلئے ہے جو پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش میں ظلم کا شکار ہو کر ہندوستان آئے ہیں۔ یہ کسی کی ہندوستان کی شہریت چھیننے کیلئے نہیں ہے۔امیت شاہ نے ایودھیا میں رام مندر کے بارے میں کہا کہ اس سے قبل خوشامدی سیاست کی وجہ سے اور قانون و ضابطے کا بہانہ بنا کر رام مندر کی تعمیر نہیں ہونے دی گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا
قومی خبریں

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں  0.83 فیصد کا اضافہ
قومی خبریں

دسمبر میں مسلسل دوسرے ماہ تھوک مہنگائی میں 0.83 فیصد کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
قومی خبریں

اخلاق قتل معاملے میں ایک بار پھر سماعت ملتوی – ںئی تاریخ 22 جنوری مقرر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
پردہ نشیں خاتون کو بغیر نقاب پولیس اسٹیشن لے جانا مہنگا پڑا
قومی خبریں

کالکا جی ’جامع مسجد‘ معاملے میں عرضی گزار کو دہلی ہائی کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ
قومی خبریں

 روی شنکر پرساد کے سرکاری مکان میں آگ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت
قومی خبریں

ڈاکٹر محمد منظور عالم کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
Next Post
کسانوں کے 13فروری کےمارچ کے پیش نظرانتظامیہ چوکس

کسانوں کے 13فروری کےمارچ کے پیش نظرانتظامیہ چوکس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

7 گھنٹے ago
ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے  متنازع بیان  پر سیاسی گھمسان

ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے متنازع بیان پر سیاسی گھمسان

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem