• Home
ہفتہ, نومبر 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے سیاست اور خاندان دونوں کو چھوڑ دیا

    اوبی سی اور مسلم خواتین کو ریزرویشن کیوں نہیں ؟

    اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم 5 سیٹوں پر کامیاب

    تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی  اےکو واضح اکثریت حاصل

    تمام نشستوں کے رجحانات جاری، این ڈی اےکو واضح اکثریت حاصل

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی پر امید !کہا : 14 تاریخ کو ووٹو ں کی گنتی ہوگی اور 18 تاریخ کو حلف برداری ہوگی

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں بائیں بازو اتحاد کا غلبہ

اے آئی ایس اے۔ڈی ایس ایف اتحاد نے صدر سمیت کل تین بڑی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی، جبکہ اے بی وی پی نے ایک سیٹ جیتی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2025
in قومی خبریں
0
جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں بائیں بازو اتحاد کا غلبہ

بائیں بازو کا اتحاد ایک بار پھر جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبہ  یونین کے انتخابات 2024-25 میں غلبہ حاصل کرلیا ہے۔ اس انتخاب میں، اے آئی ایس اے۔ڈی ایس ایف اتحاد نے صدر سمیت کل تین بڑی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی، جبکہ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد(اے بی وی پی)نے ایک سیٹ جیتی۔ اے بی وی پی نے مختلف اسکولوں اور خصوصی مراکز میں کونسلر کی 44 نشستوں میں سے 23 جیتنے کا دعویٰ کیا ہے، جو جے این یو کی طلبہ کی سیاست میں ایک اہم تبدیلی کا اشارہ ہے۔

اے آئی ایس اے۔ڈی ایس ایف امیدوار نتیش کمار نے صدر کے عہدے پر کامیابی حاصل کی، انہیں 1702 ووٹ ملے جبکہ ان کی حریف شیکھا (اے بی وی پی)کو 1430 ووٹ ملے۔ اس کے ساتھ ہی ڈی ایس ایف کی منیشا کو نائب صدر اور منتہا فاطمہ کو جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا۔

جوائنٹ سکریٹری کے عہدے پر اے بی وی پی کے ویبھو مینا نے کامیابی حاصل کی، انہیں 1518 ووٹ ملے۔ جے این یو اسٹوڈنٹس یونین کے انتخابات کے لیے ووٹنگ 25 اپریل کو ہوئے، جس میں کل 70 فیصد ووٹ ڈالے گئے، جو کہ انتخابی عمل میں طلبہ کی بڑے پیمانے پر شرکت کا اشارہ ہے۔

اس انتخاب نے تعلیم کے میدان میں بائیں بازو کے گڑھ کو توڑنے میں اے بی وی پی کی تاریخی کامیابی کو اجاگر کیا۔ اے بی وی پی نے اسکول آف سوشل سائنسز میں 25 سال بعد 2 سیٹیں جیتی ہیں، جسے اسٹوڈنٹ کونسل کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ اے بی وی پی لیڈروں کا کہنا ہے کہ یہ جیت انتخابی تاریخ میں کسی بھی دوسری طلبہ تنظیم کے مقابلے میں سب سے اہم ہے۔

اے بی وی پی نے جے این یو کے مختلف اسکولوں اور مراکز میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اے بی وی پی نے اسکول آف انٹرنیشنل اسٹڈیز میں کونسلر کی 5 میں سے 2 نشستیں جیتیں، جو تنظیم کی بڑھتی ہوئی طاقت کو ظاہر کرتی ہے۔ تاہم بائیں بازو کے اتحاد کی جیت نے یہ بھی ثابت کر دیا کہ جے این یو میں بائیں بازو کے نظریات کی گرفت اب بھی مضبوط ہے۔ اس الیکشن نے طلبہ کی سیاست میں نئے اشارے دئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سرینگر کے پولیس اسٹیشن میں خوفناک دھماکہ9 افراد ہلاک
قومی خبریں

سرینگر کے پولیس اسٹیشن میں خوفناک دھماکہ9 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2025
مدھیہ پردیش میں حج  کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین کو گرفتار
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں حج کے نام پر ٹھگی, 2 ملزمین کو گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
اب ٹرینوں میں ملے گی اے ٹی ایم کی سہولت
قومی خبریں

دہلی میں اے ٹی ایم فراڈ گینگ کا پردہ فاش، 3 گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
دہلی کے مہیپال پور علاقے میں  دھماکے کی آواز سے سنسنی
قومی خبریں

دہلی کے مہیپال پور علاقے میں دھماکے کی آواز سے سنسنی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
کھاد کی کالابازاری  کے خلاف کارروائی، چار ہزار سے زائد لائسنس منسوخ
قومی خبریں

کھاد کی کالابازاری کے خلاف کارروائی، چار ہزار سے زائد لائسنس منسوخ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2025
Next Post
راہل گاندھی کے ہاتھوں  رائے بریلی  میں ایٹم سولر روف پلانٹ اور ایٹم الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح

راہل گاندھی کے ہاتھوں رائے بریلی میں ایٹم سولر روف پلانٹ اور ایٹم الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ نے سیاست اور خاندان دونوں کو چھوڑ دیا

3 گھنٹے ago
این سی پی لیڈرنواب ملک کو ملی عبوری ضمانت

منی لانڈرنگ معاملے میں نواب ملک کے خلاف فرد جرم 18 نومبر کو

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem