• Home
جمعہ, دسمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

قیصر گنج سیٹ برج بھوشن کے بیٹے کرن بھوشن کوملابی جے پی کا ٹکٹ

اقربا پروری کو لے کر مخالفین کو نشانہ بنانے والی پارٹی خود کٹہرے میں آگئی

by Qaumi Tanzeem
مئی 2, 2024
in قومی خبریں
0
قیصر گنج سیٹ برج بھوشن کے بیٹے کرن بھوشن کوملابی جے پی کا ٹکٹ

نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر جاری سیاسی سرگرمیوں کے درمیان بی جے پی نے آج اتر پردیش کی دو انتہائی اہم لوک سبھا سیٹوں کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ قیصر گنج سیٹ سے موجودہ رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے بیٹے کرن بھوشن سنگھ کو امیدوار بنایا گیا ہے، جبکہ رائے بریلی سیٹ سے دنیش سنگھ کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔قیصر گنج لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار کے اعلان پر سبھی کی نظریں اس لیے جمی ہوئی تھیں، کیونکہ برج بھوشن سنگھ پر کئی خاتون کھلاڑیوں نے جنسی استحصال کا الزام عائد کیا ہے جس کی تحقیقات جاری ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں لگاتار بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی پر برج بھوشن و دیگر ایسے لیڈران کو تحفظ فراہم کرنے کا الزام لگاتی رہی ہیں جو خواتین پر مظالم کے قصوروار رہے ہیں۔ بی جے پی نے برج بھوشن کے خلاف ناراضگی کو دیکھتے ہوئے درمیان کا راستہ نکال کر کرن بھوشن کو ٹکٹ ضرور دے دیا ہے، لیکن اقربا پروری کو لے کر مخالفین کو نشانہ بنانے والی بی جے پی اب کٹہرے میں بھی کھڑی ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ حال ہی میں برج بھوشن سنگھ نے بی جے پی کو اشاروں اشاروں میں کہا تھا کہ اگر پارٹی انھیں ٹکٹ نہیں دیتی ہے تو وہ دیگر متبادل کی طرف دیکھ سکتے ہیں۔ قیصر گنج سیٹ سے دوبارہ میدان میں اتارنے کے فیصلے میں تاخیر کے لیے انھوں نے میڈیا کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ برج بھوشن قیصر گنج سیٹ سے تین بار رکن پارلیمنٹ رہ چکے ہیں، اور اب ان کے بیٹے کرن بھوشن نے اسی سیٹ سے انتخابی سیاست میں انٹری لے لی ہے۔ کرن بھوشن اس وقت اتر پردیش ریسلنگ فیڈریشن کے صدر بھی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس
قومی خبریں

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
Next Post
حج کے لئے حج ویزا کا ہونا لازمی ۔سعودی حکومت کا واضح اعلان

حج کے لئے حج ویزا کا ہونا لازمی ۔سعودی حکومت کا واضح اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ناگپور  میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

ناگپور میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

49 منٹس ago
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem